• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

بھارت کی`آبی دہشت گردی: دریائے ستلج میں پانی چھوڑ دیا پنجاب میں ہزاروں ایکڑ تیار فصل زیر آب

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 20, 2025
in پاکستان
0
بھارت کی`آبی دہشت گردی: دریائے ستلج میں پانی چھوڑ دیا پنجاب میں  ہزاروں ایکڑ تیار فصل زیر آب
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور ‘بہاولپور ( نمائندہ خصوصی)بھارت کی جانب سے دریائے ستلج میں پانی چھوڑے جانے کے بعد پانی کی سطح میں اضافے کے باعث سیلابی صورتحال کا سامنا ہےبھارت کی جانب سے دریائے ستلج میں اضافی پانی چھوڑے جانے کے بعد ہیڈ سلیمانکی اور ہیڈ اسلام پر بھی پانی کی سطح بڑھ گئی ہےدریا میں پانی کی سطح بلند ہونے کے باعث بہاولپور میں ڈیرہ بکھا کے قریب زمیندارہ بند ٹوٹ گیا اور ہزاروں ایکڑ پر کھڑی تیار فصلیں زیرِ آب آ گئیں پانی کی سطح میں اضافے سے ایمپریس برج پر بھی دباؤ بڑھنے لگا ہےقصور میں گنڈا سنگھ والا سے ملحقہ دیہات میں پانی داخل ہونے سے فصلیں بری طرح متاثر ہوئیں جبکہ پاکپتن اور عارف والا میں سیلابی صورتحال کے باعث احتیاطی اقدامات کرلیے گئے ہیںدوسری جانب دریا ئےسندھ میں تونسہ کے مقام پر اونچے درجے کا سیلاب ہے جس کے نتیجے میں تونسہ کی 60 سے زائد بستیاں زیرِ آب آگئی ہیں جب کہ تونسہ دراہمہ غازی گھاٹ کے کچے علاقوں میں پانی داخل ہوگیا جس کے بعد انتظامیہ نے لوگوں کو نقل مکانی کی ہدایت کر دی ہے

پچھلی پوسٹ

سوات: اسکول کے پرنسپل سعید احمد کی بروقت سوچ اور فوری اقدام نے 900 بچوں کی جانیں بچا لیں۔ترک میڈیا

اگلی پوسٹ

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات کی مثبت پیش رفت پر اطمینان کا اظہار

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات کی مثبت پیش رفت پر اطمینان کا اظہار

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات کی مثبت پیش رفت پر اطمینان کا اظہار

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper