• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان کی کامیاب سفارتکاری نے پاک امریکا تعلقات کو نئی بلندیوں تک پہنچا دیاہے،واشنگٹن پوسٹ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 20, 2025
in پاکستان
0
پاکستان کی کامیاب سفارتکاری نے پاک امریکا تعلقات کو نئی بلندیوں تک پہنچا دیاہے،واشنگٹن پوسٹ
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی):پاکستان کی کامیاب سفارتکاری نے پاک امریکا تعلقات کو نئی بلندیوں تک پہنچا دیاہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بین الاقوامی جریدے واشنگٹن پوسٹ نے اپنی حالیہ رپورٹ میں فیلڈ مارشل عاصم منیرکی کامیاب سفارتکاری کو سراہتے ہوئے اسے پاک امریکا تعلقات میں ایک نئی جہت قرار دیا ہے۔رپورٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کے دوبارہ امریکی صدر منتخب ہونے کو پاکستان کے لیے ایک بڑا چیلنج سمجھا جا رہا تھا تاہم پاکستانی حکام نے بدلتے عالمی حالات میں وائٹ ہائوس کے ساتھ قریبی تعلقات کو فروغ دیا۔واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق امریکا نے انسداد دہشتگردی کے خلاف پاکستان کے اقدامات کی تعریف کی جبکہ پاکستان کی کامیاب سفارتکاری کے نتیجے میں کالعدم تنظیم بی ایل اے کو امریکا نے عالمی دہشتگرد تنظیم قرار دیا۔پاکستان نے امریکا کو کرپٹو منصوبوں اور معدنیات کی ترقی میں شراکت داری کی پیشکش بھی کی جس پر امریکی صدر ٹرمپ نے پاکستان میں سرمایہ کاری میں گہری دلچسپی ظاہر کی۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت سے جنگ بندی کے بعد پاک امریکا تعلقات میں مزید تیزی آئی ہے اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ امریکا اس تعلق کو مزید مستحکم کرنے میں سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔

پچھلی پوسٹ

حالیہ قدرتی آفت میں 700 سے زائد بہن اور بھائی اللہ کو پیارے ہو گئے، مل کر طوفان اور چیلنج کا مقابلہ کر رہے ہیں،وزیراعظم محمد شہباز شریف

اگلی پوسٹ

پاکستان کا بھارت کیلئے اپنی فضائی حدود مزید ایک ماہ بند رکھنے کا فیصلہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان کا بھارت کیلئے اپنی فضائی حدود مزید ایک ماہ بند رکھنے کا فیصلہ

پاکستان کا بھارت کیلئے اپنی فضائی حدود مزید ایک ماہ بند رکھنے کا فیصلہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper