• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

چینی وزیر خارجہ وانگ ژی پاکستان کے تین روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے،نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے نور خان ایئربیس پر معزز مہمان کا استقبال کیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 20, 2025
in پاکستان
0
چینی وزیر خارجہ وانگ ژی پاکستان کے تین روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے،نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے نور خان ایئربیس پر معزز مہمان کا استقبال کیا
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):چینی وزیر خارجہ وانگ ژی پاکستان کے تین روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے، نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے نور خان ایئربیس پر معزز مہمان کا استقبال کیا۔بدھ کو ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹراسحاق ڈار کے ہمراہ وزارت خارجہ اور پاکستان میں چینی سفارت خانہ کے اعلیٰ حکام بھی موجود تھے۔ پاکستان کے روایتی لباس میں ملبوس بچوں کے گروپ نے معزز مہمان کا خیر مقدم کیا اور پھول پیش کئے۔دورے کے دوران چینی وزیر خارجہ اسلام آباد میں منعقد ہونے والے چھٹے پاک – چین وزرائے خارجہ سٹریٹجک ڈائیلاگ میں شرکت کریں گے۔ چینی وزیر خارجہ وانگ ژی نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی دعوت پر پاکستان آئے ہیں۔ چینی وزیر خارجہ اسلام آباد میں پاک – چین سٹریٹجک ڈائیلاگ کے چھٹے دور میں اپنے ملک کی نمائندگی کریں گے جبکہ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے ہمراہ پاک – چین سٹریٹجک ڈائیلاگ کی مشترکہ صدارت بھی کریں گے۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا پنجاب پولیس کو جاپان پولیس کی طرز پر انفراریڈ اور الٹرا سانک ٹیکنالوجی سے لیس کرنے کا فیصلہ

اگلی پوسٹ

معروف بھارتی صحافیوں کرن تھاپراورسدھارتھ وردراجن کے خلاف مقدمہ درج صحافی تنظیموں نے مقدمے کوبھارت میں آزاد میڈیا کودبانے کوشش قرار دیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
معروف بھارتی صحافیوں کرن تھاپراورسدھارتھ وردراجن کے خلاف مقدمہ درج صحافی تنظیموں نے مقدمے کوبھارت میں آزاد میڈیا کودبانے کوشش قرار دیا

معروف بھارتی صحافیوں کرن تھاپراورسدھارتھ وردراجن کے خلاف مقدمہ درج صحافی تنظیموں نے مقدمے کوبھارت میں آزاد میڈیا کودبانے کوشش قرار دیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper