• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

چین کی صنعتوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت، حکومت خصوصی اقتصادی زونز کے قیام کے لئے ہرممکن سہولیات فراہم کرے گی، وزیراعظم محمد شہباز شریف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 20, 2025
in پاکستان
0
چین کی صنعتوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت، حکومت خصوصی اقتصادی زونز کے قیام کے لئے ہرممکن سہولیات فراہم کرے گی، وزیراعظم محمد شہباز شریف
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے چین کی صنعتوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت خصوصی اقتصادی زونز کے قیام کے لئے ہرممکن سہولیات فراہم کرے گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے چینی کمپنی شینڈونگ زن زو گروپ کارپوریشن کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا جس نے بدھ کو یہاں ان سے ملاقات کی۔ وفد کی قیادت شینڈونگ زن زو گروپ کے چیئرمین ہیو جیانزن کر رہے تھے۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وفد سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ دونوں ممالک ہر مشکل میں ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے رہے ہیں ۔ انہوں نے چین کے ساتھ اقتصادی تعلقات کو نئی بلندیوں پر لے جانے کی پاکستان کی خواہش کا اعادہ کرتے ہوئے چینی صنعتوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دی۔وزیراعظم نے کہا کہ حکومت خصوصی اقتصادی زونز کے قیام کے لیے ہرممکن سہولیات فراہم کرے گی ۔ وزیراعظم کو بتایا گیا کہ پاکستان کے شپ بریکنگ اور شپ ری سائیکلنگ کے شعبوں میں بے پناہ استعداد موجود ہے۔ چینی کمپنی شینڈونگ کے چیئرمین نے حکومت پاکستان کی جانب سے سہولیات کی فراہمی پر وزیراعظم کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ شینڈونگ پاکستان میں میری ٹائم انڈسٹریل کمپلیکس کے قیام میں دلچسپی رکھتی ہے ، شینڈونگ پاکستان میں گرین شپ بریکنگ یارڈ تعمیر کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ ان کی کمپنی ماہی گیری ، فش اور کھجوروں کی پراسیسنگ کے حوالہ سے پاکستان کی استعداد سے فائدہ اٹھانا چاہتی ہے ۔ ملاقات میں وفاقی وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری، وزیراعظم کے مشیر ڈاکٹر توقیر شاہ اور متعلقہ اعلیٰ سرکاری حکام بھی موجود تھے۔

پچھلی پوسٹ

غزہ میں اسرائیلی فوجی کارروائیوں میں 18ہزار885 بچے شہید ہو چکے ہیں ، رپورٹ

اگلی پوسٹ

ایک دن کی بارش نے کراچی کو دیہات سے بدتر بنا دیا. ڈاکٹر نگہت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ایک دن کی بارش نے کراچی کو دیہات سے بدتر بنا دیا. ڈاکٹر نگہت

ایک دن کی بارش نے کراچی کو دیہات سے بدتر بنا دیا. ڈاکٹر نگہت

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper