• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

بھارتی فوج میں خواتین سے زیادتی کے بڑھتے ہوئے واقعات، اعلیٰ افسروں کواستثنیٰ حاصل

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 20, 2025
in انڈیا
0
بھارتی فوج میں خواتین سے زیادتی کے بڑھتے ہوئے واقعات، اعلیٰ افسروں کواستثنیٰ حاصل
0
SHARES
17
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سرینگر(مانیٹرنگ ڈیسک):بھارتی فوج میں خواتین کی جنسی ہراسانی اور زیادتی کے بڑھتے ہوئے واقعات نے ادارے کی ساکھ پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق تازہ ترین واقعے میں ایک کرنل نے اپنی اہلیہ کے ساتھ جنسی زیادتی کا انکشاف کیاہے ۔ جس میں بھارتی فوج کے متعدد اعلیٰ افسران ملوث ہیں۔ریٹائرڈ کرنل امیت کمار کے مطابق انکی اہلیہ کو اوڈیشہ کے ہسپتال میں اعلیٰ فوجی افسروں کی طرف سے زیادتی کا نشانہ بنایاگیا۔ کرنل کی طرف سے پیش کئے گئے ویڈیو شواہد اور باضابطہ ایف آئی آر میں تین بریگیڈیئرز اور ایک لیفٹیننٹ کرنل کو نامزد کئے جانے کے باوجود فوج کی انٹرنل انکوائری میں انہیں الزامات سے بری کردیاگیاہے۔کرنل امیت کمارنے بھارتی فوج کی قیادت اور پولیس پر ساز باز کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ فوج میں اعلیٰ افسروں کی طرف سے خواتین سے جنسی زیادتی کے واقعات طویل عرصے سے جاری ہیں اور متاثرہ خواتین اور خاندانوں کو ڈرا دھمکا کر خاموش کردیا جاتا ہے۔واضح رہے کہ بھارتی فوج میں خواتین سے زیادتی کا یہ کوئی پہلا واقعہ نہیں ہے ۔2015میں راجستھان میں آرمی کی سگنل کور کی ایک نوجوان خاتون افسر نے اپنے کمانڈنگ افسر کے خلاف جنسی ہراسانی اور بدسلوکی کی شکایت درج کرائی تھی۔ تاہم مذکورہ افسر کے خلاف کارروائی میں جان بوجھ کر کئی ماہ کی تاخیر کی گئی اور مجبورا ،خاتون افسر کو وزیر دفاع سے انصاف کی اپیل کرنی پڑی ۔ اس سے قبل 2008میں آرمی سپلائی کور کی کیپٹن پونم کور نے سینئر افسران پر ذہنی اور جنسی طور پر ہراساں کرنے کا الزام لگایا تھا ۔ تاہم اعلیٰ افسروں کو بچانے کیلئے تحقیقات میں کیپٹن کے تمام الزامات کو جھوٹ پر مبنی قراردیدیاگیاتھا۔بھارتی فوج مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھی بڑے پیمانے پر جنسی تشدد اورعصمت دری کے واقعات میں ملوث ہے۔ 1991میں بھارتی فوج نے ضلع کپواڑہ کے علاقے کنن پوش پورہ میں تلاشی کی کارروائی کے دوران درجنوں کشمیری خواتین کی اجتماعی عصمت دری کی تھی۔ اگرچہ اس واقعے کی ایف آئی آر صرف 23متاثرہ خواتین کی طرف سے درج کرائی گئی تاہم انسانی حقوق کے گروپوں کے مطابق متاثرہ خواتین کی اصل تعداد 100کے قریب ہے،جوآج بھی انصاف کی منتظر ہیں ۔ان سنگین واقعات کی تحقیقات کے لیے ایک آزاد اور شفاف نظام کی عدم موجودگی سے بھارتی فوج کو ان گھنائونے جرائم کی پردہ پوشی کا موقع فراہم ہوتا ہے۔ کرنل امیت کمار کی اہلیہ سے اعلیٰ افسروں کی زیادتی کے واقعے سے ایک بار پھر ثابت ہوگیاہے کہ بھارتی فوج میں خواتین کے تحفظ اور انہیں انصاف کی فراہمی کے دعوے صرف کھوکھلے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

بھارت اپنے سیاسی مقاصد کے لیے پاکستان کو بدنام اور اقلیتوں کودبانے کی کوشش کررہا ہے

اگلی پوسٹ

چیٹیانہ پولیس کی کارروائی:شہری پر تشدد کرنے والے ملزمان گرفتار ۔مقدمہ درج تحقیقات کا آغاز

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
چیٹیانہ پولیس کی کارروائی:شہری پر تشدد کرنے والے ملزمان گرفتار ۔مقدمہ درج تحقیقات کا آغاز

چیٹیانہ پولیس کی کارروائی:شہری پر تشدد کرنے والے ملزمان گرفتار ۔مقدمہ درج تحقیقات کا آغاز

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper