• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

اسرائیل غزہ میں معصوم بچوں کا قتل کررہا ہے، ایک دن اسرائیل کو اس ظلم کا جواب دینا پڑے گا۔روسی قونصل جنرل آندرے ویکٹوریچ فیڈروف

پاکستان اور روس کے درمیان دو طرفہ تعلقات کی مضبوطی پر تیزی سے کام کررہے ہیں،پاکستان اسٹل ملز سے متعلق اہم نکات پر کام کررہے ہیں۔جب حتمی فیصلہ ہو گا تو ہم خود آگاہ کریں گے، مجھے کراچی پریس کلب کراچی آکر بہت خوشی ہوئی۔صحافیوں کا معاشرے کی فلاح و بہبود میں بہت اہم کردار ہے۔صحافت ایک بہت اہم شعبہ ہیں۔اس شعبے کی بہت اہمیت ہیں۔انہوں نے کہا کہ سچ کے راہ میں کئی روسی صحافیوں نے اپنی جان کے نذرانے پیش کیے۔روس ان صحافیوں کو کبھی نہیں بھول سکتا ہے۔ہم یہاں پر اپنے فرائض منصبی کے دوران جاں بحق ہونے والے صحافیوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔ روسی قونصل جنرل کی کراچی پریس کلب کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 18, 2025
in پاکستان
0
اسرائیل غزہ میں معصوم بچوں کا قتل کررہا ہے، ایک دن اسرائیل کو اس ظلم کا جواب دینا پڑے گا۔روسی قونصل جنرل آندرے ویکٹوریچ فیڈروف
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (اسٹاف رپورٹر)روسی قونصل جنرل آندرے ویکٹوریچ فیڈروف نے کہا ہے کہ پاکستان اور روس کے درمیان دو طرفہ تعلقات کی مضبوطی پر تیزی سے کام کررہے ہیں،پاکستان اسٹل ملز سے متعلق اہم نکات پر کام کررہے ہیں۔جب حتمی فیصلہ ہو گا تو ہم خود آگاہ کریں گے،اسرائیل غزہ میں معصوم بچوں کا قتل کررہا ہے، ایک دن اسرائیل کو اس ظلم کا جواب دینا پڑے گا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے پیر کو کراچی پریس کلب کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پر صدر پریس کلب فاضل جمیلی،سیکرٹری سہیل افضل خان اور دیگر نے روسی قونصل جنرل کا کراچی پریس کلب آمد پراستقبال کیا ۔اس موقع پر فرائض منصبی انجام دینے کے دوران جاں بحق ہونے والے روسی صحافیوں کی تصاویر کی نمائش بھی ہوئی۔روسی قونصل جنرل آندرے ویکٹوریچ فیڈروف نے کہا کہ مجھے کراچی پریس کلب کراچی آکر بہت خوشی ہوئی۔صحافیوں کا معاشرے کی فلاح و بہبود میں بہت اہم کردار ہے۔صحافت ایک بہت اہم شعبہ ہیں۔اس شعبے کی بہت اہمیت ہیں۔انہوں نے کہا کہ سچ کے راہ میں کئی روسی صحافیوں نے اپنی جان کے نذرانے پیش کیے۔روس ان صحافیوں کو کبھی نہیں بھول سکتا ہے۔ہم یہاں پر اپنے فرائض منصبی کے دوران جاں بحق ہونے والے صحافیوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔ روسی قونصل جنرل نے کہا کہ پاکستان اور روس کے درمیان دو طرفہ تعلقات کی مضبوطی پر تیزی سے کام کررہے ہیں۔روس پاکستان کے منتخب نمائندوں کے ساتھ مل کر کام کررہا ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم اس وقت بڑی تعداد میں روس میں پاکستانی طلبہ کو مفت اسکالرزشپ فراہم کررہے ہیں۔روسی زبان سکھانے سے متعلق پاکستان میں کام کررہے ہیں۔ روسی قونصل جنرل نے کہا کہ فلم بنانے سے متعلق پاکستان ایک بہترین ملک ہے۔ اکتوبر کے مہینے میں ایک وفد روس سے پاکستان آرہا ہے۔وہ وفد پاکستان میں ایک ڈاکیومنٹری شوٹ کرے گا جس سے پاکستان کا مثبت امیج اجاگر ہوگا۔ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ افغانستان کے طالبان ایک حقیقت ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ غزہ میں اسرائیل کی جانب سے ظلم کیا جارہا ہے۔اسرائیل معصوم بچوں کا قتل کررہا ہے، ایک دن اسرائیل کو اس ظلم کا جواب دینا پڑے گا۔ روسی قونصل جنرل نے کہا کہ پاکستان اسٹیل مل کے حوالے سے تاحال کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہواہے۔یہ کوئی آسان معاملہ نہیں ہے۔ لہذا صبر کریں۔پاکستان اسٹل ملز سے متعلق اہم نکات پر کام کررہے ہیں۔جب حتمی فیصلہ ہو گا تو ہم خود آگاہ کریں گے۔ہم دونوں ممالک اس حوالے سے کوششیں جاری رکھے ہوئے ہیں۔قبل ازیںروسی قونصل جنرل آندرے ویکٹوریچ فیڈروف نے صدر پریس کلب فاضل جمیلی، سیکرٹری سہیل افضل خان، خازن عمران ایوب سمیت مجلس عاملہ کے دیگرارکان اور سینئرصحافیوں سے ملاقات کی ۔اس موقع پر کراچی پریس کلب کی جانب سے روسی قونصل جنرل اجرک اور شیلڈ پیش کی گئی۔

پچھلی پوسٹ

پنجاب میں اب جاپان جیسی ترقی دکھائی دے گی،ترقی کا یہ سفر اب انشاء اللہ چلتا رہے گا:مریم نوازشریف

اگلی پوسٹ

منافق سیاست دانوں کی ایک اور سازش پکڑی گئی سب اپنی سمت ٹھیک کرلیں :فیصل واؤڈا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
منافق سیاست دانوں کی ایک اور سازش پکڑی گئی سب اپنی سمت ٹھیک کرلیں :فیصل واؤڈا

منافق سیاست دانوں کی ایک اور سازش پکڑی گئی سب اپنی سمت ٹھیک کرلیں :فیصل واؤڈا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper