• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

حیدر آباد،ہندوئوں کے مذہبی جلوس کے دوران کرنٹ لگنے سے 5 افراد ہلاک

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 18, 2025
in انڈیا
0
حیدر آباد،ہندوئوں کے مذہبی جلوس کے دوران کرنٹ لگنے سے 5 افراد ہلاک
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی (نمائندہ خصوصی)بھارتی ریاست تلنگانہ کے دارلحکومت حیدرآباد میں ہندوئوں کے ایک مذہبی جلوس کے دوران کرنٹ لگنے سے 5افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق حیدرآباد کے علاقے گوکل نگر میں ہندوئوں کے مذہبی تہوار جنم اشٹمی کے موقع پرنکالے گئے جلوس کے دوران ایک رتھ اوپر سے گزرنے والی بجلی کی تاروں سے ٹکرایاگیا۔ واقعے میں 5 افراد موقعے پر ہی ہلاک اور 4شدید زخمی ہو گئے۔جب یہ حادثہ پیش آیا، اس وقت رتھ کو کھینچنے والی گاڑی کی مرمت کی جارہی تھی ۔بعض نوجوانوں نے رتھ کو ہاتھوں سے کھینچنے کی کوشش کی جس سے وہ بجلی کے تاروں سے ٹکرایاگیا،جس سے 9 نوجوانوں کو بجلی کا زوردار جھٹکا لگا اور وہ زمین پر گر گئے۔واقعے میں ہلاک افراد کی لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

پچھلی پوسٹ

نئی دہلی کے 4سکولوں کو بم سے اڑانے کی دھمکی موصول،طلبا محفوظ مقامات پر منتقل

اگلی پوسٹ

دوران تفتیش ڈکی بھائی کا پاکستان کے سب سے بڑے آن لائن جواء کے کنڑی منیجر ہونے کا اعتراف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
دوران تفتیش ڈکی بھائی کا پاکستان کے سب سے بڑے آن لائن جواء کے کنڑی منیجر ہونے کا اعتراف

دوران تفتیش ڈکی بھائی کا پاکستان کے سب سے بڑے آن لائن جواء کے کنڑی منیجر ہونے کا اعتراف

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper