• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

پاکستانی فضائی حدود کی بندش سے ائیر انڈیا دہلی تا واشنگٹن سروس بند کرنے پر مجبور

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 12, 2025
in انڈیا
0
پاکستانی فضائی حدود کی بندش سے ائیر انڈیا دہلی تا واشنگٹن سروس بند کرنے پر مجبور
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک):پاکستانی فضائی حدود کی بندش بھارت پر بھاری پڑ گئی ہے اور ایئر انڈیادہلی تا واشنگٹن سروس بند کرنے پر مجبور ہوگئی۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مئی 2025کی بھارتی جارحیت کے جواب میں پاکستان کے جوابی اقدامات نے بھارت کی ایئرلائن کو آپریشنل بحران میں دھکیل دیا ہے۔ بھارتی اخبار” انڈین ایکسپریس” کے مطابق ایئر انڈیا نے یکم ستمبر سے دہلی تا واشنگٹن نان اسٹاپ پرواز معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ معطلی کی وجہ بوئنگ 787طیاروں کی محدود دستیابی اور پاکستانی فضائی حدود کی بندش ہے۔ پاکستانی فضائی حدود کی بندش بھارتی ایئرلائنز کی طویل فاصلے کی پروازوں کے لیے مزید مشکلات پیدا کر رہی ہے۔ پاکستانی بندش سے پروازوں کا راستہ طویل اور آپریشنل پیچیدگیاں بڑھ گئی ہیں۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستانی فضائی حدود کی بندش نے شمالی بھارت سے مغرب جانے والی بین الاقوامی پروازوں کا دورانیہ بڑھا دیا ہے۔ پروازوں کے شیڈول کے اعداد و شمار کے مطابق روٹ آئندہ سال کے کافی عرصے تک بند رہ سکتا ہے۔پاکستانی بندش کے بعد بھارت پاکستانی فضائی حدود پر انحصار تسلیم کرنے پر مجبور ہو گیا ہے۔ مودی حکومت کی سفارتی تنہائی نے بھارت کے ہوائی راستے محدود کر کے ایئر انڈیا کو بھاری نقصان پہنچایا ہے۔ مودی حکومت کی نااہلی کے باعث بھارت کو عالمی سطح پر سبکی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔ مودی کی متکبرانہ پالیسی نے بھارتی فضائی صنعت کو عالمی سطح پر مشکلات میں دھکیل دیا ہے۔

پچھلی پوسٹ

دو طرفہ تجارت کو فروغ دینے کے لئے بادینی بارڈر کو دوبارہ کھولا جائے ، چیئرپرسن انوشہ رحمان

اگلی پوسٹ

بی ایل اے اور مجید بریگیڈ کو دہشت گرد تنظیمیں ڈیکلیئر کرنا فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے دورہ کی کامیابی کا نتیجہ ہے، سینیٹر عبدالقادر

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بی ایل اے اور مجید بریگیڈ کو دہشت گرد تنظیمیں ڈیکلیئر کرنا فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے دورہ کی کامیابی کا نتیجہ ہے، سینیٹر عبدالقادر

بی ایل اے اور مجید بریگیڈ کو دہشت گرد تنظیمیں ڈیکلیئر کرنا فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے دورہ کی کامیابی کا نتیجہ ہے، سینیٹر عبدالقادر

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper