• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کی زیرِ صدارت اہم اجلاس ، ریلوے کے مختلف انتظامی، آپریشنل اور فنی امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 12, 2025
in پاکستان
0
وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کی زیرِ صدارت اہم اجلاس ، ریلوے کے مختلف انتظامی، آپریشنل اور فنی امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کی زیرِ صدارت وزارتِ ریلوے میں اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں ریلوے کے مختلف انتظامی، آپریشنل اور فنی امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ تمام ڈویژنل سپرنٹنڈنٹس آن لائن اجلاس میں شریک ہوئے۔وزارت ریلوے کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے موسیٰ پاک اور عوام ایکسپریس کے واقعہ پر سخت سرزنش کرتے ہوئے واقعہ کے ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کا اعلان کیا۔انہوں نے غفلت برتنے والے عملے کے خلاف سخت کارروائی کی بھی ہدایت کی اور مستقبل میں ایسے واقعات کی روک تھام کے لئے حفاظتی اقدامات مزید سخت کرنے کا حکم دیا۔ وزیر ریلوے نے ڈرائیورز اور عملے کی فوری تربیت کا حکم دیتے ہوئے ریلوے ٹریک اور سگنل سسٹم کا ہنگامی معائنہ کرنے کی بھی ہدایت کی۔ وزیر ریلوے نے واضح پیغام دیا کہ مسافروں کی حفاظت اولین ترجیح ہے، ریلوے کے تمام چھوٹے بڑے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جائیں گے۔انہوں نے ریلوے ورکشاپس کی حالت بہتر بنانے اور فالتو سکریپ کی جلد نیلامی کی ہدایت کی۔ انہوں نے ہدایت کی کہ ریلوے لائن کے ساتھ نکاسی آب کے مسائل حل کئے جائیں اور ٹرینوں میں بیت الخلا ء کی صفائی اور پانی کی فراہمی یقینی بنائی جائے، ٹرینوں کے لاکس کی جانچ پڑتال اور فائر ایکسٹنگوشرز کی موجودگی لازم قراردی جائے۔محمد حنیف عباسی نے کہا کہ ہر ڈویژن میں باقاعدہ معائنہ لازمی قرار دیا جائے۔ انہوں نے افسران کو دفتر میں بیٹھ کر رپورٹیں بنانے کے بجائے فیلڈ میں جانے کی بھی ہدایت کی۔ انہوں نے کہا کہ ٹریک اور ٹرینوں کی حفاظت میں غفلت برداشت نہیں کی جائے گی، تمام ڈویژنل سپرنٹنڈنٹس کی ہفتہ وار رپورٹ لازمی بھجوائی جائے، ماہانہ کارکردگی کا تفصیلی جائزہ اجلاس میں لیا جائے گا۔

پچھلی پوسٹ

حکومتی ملکیتی اداروں میں 6 ٹریلین کے خسارے کی جوابدہی ہونی چاہئے، سینیٹر شیری رحمن

اگلی پوسٹ

دو طرفہ تجارت کو فروغ دینے کے لئے بادینی بارڈر کو دوبارہ کھولا جائے ، چیئرپرسن انوشہ رحمان

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
دو طرفہ تجارت کو فروغ دینے کے لئے بادینی بارڈر کو دوبارہ کھولا جائے ، چیئرپرسن انوشہ رحمان

دو طرفہ تجارت کو فروغ دینے کے لئے بادینی بارڈر کو دوبارہ کھولا جائے ، چیئرپرسن انوشہ رحمان

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper