• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

بی ایل اے اور مجید بریگیڈ کو دہشت گرد تنظیمیں ڈیکلیئر کرنا فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے دورہ کی کامیابی کا نتیجہ ہے، سینیٹر عبدالقادر

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 12, 2025
in پاکستان
0
بی ایل اے اور مجید بریگیڈ کو دہشت گرد تنظیمیں ڈیکلیئر کرنا فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے دورہ کی کامیابی کا نتیجہ ہے، سینیٹر عبدالقادر
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):سینیٹر عبدالقادر نے بی ایل اے اور مجید بریگیڈ کو دہشت گرد تنظیمیں ڈیکلیئر کرنے کو فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے دورہ کی کامیابی کا نتیجہ قرار دیا۔ منگل کو ایوان بالا میں انہوں نے پوائنٹ آف آرڈر پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ اور برطانیہ کی طرف سے انہیں کالعدم قرار دینے کا خیرمقدم کرتے ہیں جو فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے دورہ کی کامیابی ہے۔انہوں نے کہا کہ بی ایل اے اور مجید بریگیڈ جیسے کالعدم دہشت گرد بھارتی ایماء اور فنڈنگ پر سکیورٹی فورسز کو نشانہ بنا رہے ہیں اور بلوچستان میں دہشت گرد سرگرمیاں کرکے بدامنی پھیلا رہے ہیں، ہم ان دہشت گرد تنظیموں کی مذمت کرتے ہیں، بلوچستان کے 98 فیصد لوگ اس دہشت گردی کی مذمت کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہماری سکیورٹی فورسز ان دہشت گردوں کا قلع قمع کریں گی اور دشمن کے خلاف یہ کامیابیاں اﷲ کی نعمت سے حاصل ہو رہی ہیں۔

پچھلی پوسٹ

پاکستانی فضائی حدود کی بندش سے ائیر انڈیا دہلی تا واشنگٹن سروس بند کرنے پر مجبور

اگلی پوسٹ

میانمار کی سکیورٹی فورسز قیدیوں پرسنگین تشدد میں ملوث ہیں، اقوامِ متحدہ کی رپورٹ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
میانمار کی سکیورٹی فورسز قیدیوں پرسنگین تشدد میں ملوث ہیں، اقوامِ متحدہ کی رپورٹ

میانمار کی سکیورٹی فورسز قیدیوں پرسنگین تشدد میں ملوث ہیں، اقوامِ متحدہ کی رپورٹ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper