• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاک بھارت جنگ بندی میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کردار ناقابل فراموش تھا،بلاول بھٹو زرداری

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 7, 2025
in پاکستان
0
پاک بھارت جنگ بندی میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کردار ناقابل فراموش تھا،بلاول بھٹو زرداری
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)۔پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاک بھارت جنگ بندی میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کردار ناقابل فراموش تھا۔امریکا کے ساتھ ہونے والے حالیہ تجارتی معاہدے خطے میں ترقی و خوشحالی کا نیا باب کھول سکتے ہیں۔جمعرات کو پی پی پی میڈیا سیل سے جاری کردہ بیان کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ا امریکی نیشنل سکیورٹی کونسل کے سینئر ڈائریکٹر رکی گل نے زرداری ہاؤس میں ملاقات کی۔اس موقع پر خاتون اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری بھی موجود تھیں۔ملاقات میں سینیٹر شیری رحمان اور امریکی ناظم الامور نٹالی بیکر بھی موجود تھیں۔انہوں نے ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر بات چیت کی۔انہوں نے علاقائی سلامتی، تجارتی و سفارتی تعاون کے مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا۔بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پاک بھارت جنگ بندی میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کردار ناقابل فراموش تھا،صدر ٹرمپ کی امن کے لیے کی گئی کوششیں بین الاقوامی سطح پر تسلیم کی جانی چاہئیں اور وہ نوبیل امن انعام کے حقدار ہیں، بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان اور امریکا کے درمیان حالیہ تجارتی معاہدوں کا خیر مقدم کیا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان عالمی برادری کے ساتھ تجارتی تعاون بڑھانے کا خواہاں ہے، امریکا کے ساتھ ہونے والے حالیہ تجارتی معاہدے خطے میں ترقی و خوشحالی کا نیا باب کھول سکتے ہیں۔امریکی نیشنل سکیورٹی کونسل میں جنوبی و وسطی ایشیا کے امور کے سینئر ڈائریکٹر رکی گل نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔انہوں نے امریکا کی جانب سے ہر سطح پر پاکستان سے تعاون بڑھانے کے عزم کا اظہارکیا۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا مستونگ دھماکے میں میجر سمیت 3 جوانوں کی شہادت پر خراج عقیدت

اگلی پوسٹ

کولگام : بھارتی فورسز کا آپریشن 7ویں روز بھی جاری ،لوگوں کو شدید مشکلات کا شکار

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کولگام : بھارتی فورسز کا آپریشن 7ویں روز بھی جاری ،لوگوں کو شدید مشکلات کا شکار

کولگام : بھارتی فورسز کا آپریشن 7ویں روز بھی جاری ،لوگوں کو شدید مشکلات کا شکار

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper