• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا ماحول اور عوام کی زندگی بچانے کا بڑا فیصلہ: دریائے راوی میں گرنے والے ہڈیارا ڈرین کو زہریلے کچرے اور گندگی سے پاک کرنے کا انقلابی منصوبہ شروع

قائداعظم انڈسٹریل اسٹیٹ کے 50 سے زائد صنعتی یونٹس کا زہریلا کچرا ستوکاتلہ ڈرین سے ہڈیارا ڈرین میں ڈالنے سے روکنے کے فوری اقدامات کی ہدایت فیصل آباد کی صنعتیں اور کارخانے انڈسٹریل اسٹیٹ منتقل کرنے کی ہدایت، سیالکوٹ میں چمڑا رنگنے کی فیکٹریاں اورمتعلقہ کارخانوں کیلئے مختص علاقے میں منتقل کرنے کا حکم ای پی اے کے ڈی جی کا سیکرٹری صنعت پنجاب، ڈی جی ایل ڈی اے،پنجاب انڈسٹریل اسٹیٹ ڈویلپمنٹ اینڈ مینجمنٹ کمپنی کے چیف ایگزیکٹو کو خط

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 7, 2025
in پاکستان
0
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا ماحول اور عوام کی زندگی بچانے کا بڑا فیصلہ: دریائے راوی میں گرنے والے ہڈیارا ڈرین کو زہریلے کچرے اور گندگی سے پاک کرنے کا انقلابی منصوبہ شروع
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور(نمائندہ خصوصی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کے ویژن کے تحت صوبے بھر میں ماحول اور عوام کی زندگی بچانے کا بڑا فیصلہ کیا گیا جس کے مطابق تاریخوں کے تعین کے ساتھ محکموں اور ضلعی حکام کو اہداف دے دئیے گئے۔ دریائے راوی میں گرنے والے 54کلومیٹر طویل ہڈیارا ڈرین کو صنعتی، زہریلے کچرے اور مضر صحت گندگی سے پاک کرنے کا انقلابی منصوبہ شروع کرنے کا حکم دیا۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے فیصل آباد کی آبادیوں سے صنعتیں اور کارخانے انڈسٹریل سٹیٹ منتقل کرنے کی ہدایت کی۔ سیالکوٹ میں چمڑا رنگنے کی فیکٹریاں بھی فوری طور پر متعلقہ کارخانوں کے لیے مختص علاقے میں منتقل کرنے کا حکم دیا۔ قائداعظم انڈسٹریل اسٹیٹ کے 50 سے زائد صنعتی یونٹس کا زہریلا کچرا ستوکاتلہ ڈرین سے ہڈیارا ڈرین میں ڈالنے سے روکنے کے فوری اقدامات کی ہدایت کی۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے ویژن کے تحت ماحولیاتی تحفظ کے ادارے(ای پی اے) کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر عمران حامد شیخ نے سیکرٹر ی صنعت پنجاب، ڈی جی ایل ڈی اے،پنجاب انڈسٹریل اسٹیٹ ڈویلپمنٹ اینڈ مینجمنٹ کمپنی کے چیف ایگزیکٹو کو خط لکھ دئیے۔ ڈی جی ای پی اے نے خط میں لکھا کہ ہاؤسنگ سوسائیٹیوں کے براہ راست یا بلواسطہ ہڈیارا ڈرین میں زہریلاکچراپھینکنے سے ماحولیات، انسانی صحت اور آبی حیات کو شدید خطرہ لاحق ہے۔ قائداعظم انڈسٹریل اسٹیٹ میں 10 ایکڑ پر مشترکہ واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ لگانے پر پیش رفت کی جائے۔ فیصل آباد میں کپڑا بنانے اور رنگنے کے کارخانے، گنجان آبادی والے علاقوں سے ایم 3 انڈسٹریل اسٹیٹ میں منتقل کئے جائیں۔ 98کلومیٹر طویل ہڈیارا ڈرین کا 44 کلومیٹر کا حصہ بھارت میں اور 54 کلومیٹر پاکستان میں ہے۔ ہڈیارا ڈرین سیلابی پانی لیجانے والی آبی گزرگاہ تھی جوصنعتوں اور ہاؤسنگ سوسائیٹیوں کے زہریلے اور مضر صحت گندے نالے میں بدل دیا گیا۔ ہڈیارا ڈرین میں بھارت کی صنعتوں کا بھی صنعتی زہریلا مواد اور کچرا شامل ہورہا ہے۔ پاکستان میں ہڈیارا ڈرین کے ساتھ ساتھ 80 سے زائد صنعتیں ہیں۔ ہڈیارا ڈرین کا پانی زرعی مقاصد اور سبزیاں اگانے کے لئے بھی استعمال ہوتا ہے۔صنعتی کچرے سے پیدا ہونے والی دھاتیں اور جراثیم سبزیوں، پھلوں میں شامل ہوکر انسانی صحت کو شدید نقصان پہنچا رہے ہیں۔ ہڈیارا ڈرین کا دھاتی اور مضراجزا والا پانی پالک، بینگن جیسی سبزیاں اپنے اندر جذب کرلیتی ہیں جس سے جان لیوا بیماریاں پیدا ہورہی ہیں۔ تانبے اور سیسے سے مل کر بننے والی دھات بھی اس پانی سے سبزیوں میں چلی جاتی ہے جس سے انسانی صحت متاثر ہورہی ہے۔

پچھلی پوسٹ

پی ٹی آئی دہشت گردوں کیساتھ ہےنیشنل ایکشن پلان پر کارروائی کسی کا باپ نہیں روک سکتا وزیر مملکت داخلہ

اگلی پوسٹ

پاک بحریہ اور اینٹی نارکوٹکس فورس کا مشترکہ انسدادِ منشیات آپریشن

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاک بحریہ اور اینٹی نارکوٹکس فورس کا مشترکہ انسدادِ منشیات آپریشن

پاک بحریہ اور اینٹی نارکوٹکس فورس کا مشترکہ انسدادِ منشیات آپریشن

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper