• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

کراچی والے ملک میں سب سے مہنگا آٹا خریدنے پرمجبور، 20 کلو کا تھیلا 1800 میں فروخت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 27, 2025
in پاکستان
0
کراچی والے ملک میں سب سے مہنگا آٹا خریدنے پرمجبور، 20 کلو کا تھیلا 1800 میں فروخت
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(نمانئدہ خصوصی)کراچی کے شہری ملک میں سب سے مہنگا آٹاخریدنے پرمجبور ہیں، شہرقائد میں آٹےکا 20 کلو کا تھیلا 1800 روپے تک میں فروخت ہورہا ہے۔ادارہ شماریات پاکستان کی دستاویز کے مطابق کراچی میں 20 کلو آٹے کا تھیلا لاہور کے مقابلے میں 420 روپےتک مہنگا ہے جبکہ پشاور کے مقابلے میں کراچی میں آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 300 روپے تک مہنگا ہے۔دستاویز کے مطابق اسلام آباد، راولپنڈی اور کوئٹہ کے مقابلے کراچی میں آٹے کا 20 کلو تھیلا 200 روپےتک مہنگا ہے جبکہ سکھر کے مقابلے میں کراچی میں آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 440 روپے تک مہنگا ہے۔دستاویز کے مطابق اسلام آباد اور راولپنڈی میں آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت 1600 روپے تک ہے، لاہور 1380،فیصل آباد، گوجرانوالہ میں 1400روپے، سیالکوٹ 1427 جبکہ سرگودھا،ملتان اور بہاولپور میں آٹے کا 20کلو کا تھیلا 1467روپے تک فروخت ہو رہا ہے۔دستاویز کے مطابق 20 کلو آٹے کا تھیلا حیدر آباد میں 1680، سکھر میں 1360روپے، لاڑکانہ اور پشاور 1500روپے، بنو1400 جبکہ کوئٹہ اورخضدار میں آٹےکا 20کلوکاتھیلا 1600روپے میں دستیاب ہے۔

پچھلی پوسٹ

حکومتی اقدامات کی بدولت ملکی معیشت ترقی کی جانب گامزن اور مہنگائی و پالیسی ریٹ میں نمایاں کمی آ ئی ہے،ریلوے کی بہتری اور شفافیت اولین ترجیح ہے، محمد حنیف عباسی

اگلی پوسٹ

بیرون ملک مقیم پاکستانی ملک کا سرمایہ ہیں، ہم افغانستان کے خیر خواہ ہیں اور ان کی ترقی و خوشحالی چاہتے ہیں، اسحاق ڈار

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بیرون ملک مقیم پاکستانی ملک کا سرمایہ ہیں، ہم افغانستان کے خیر خواہ ہیں اور ان کی ترقی و خوشحالی چاہتے ہیں، اسحاق ڈار

بیرون ملک مقیم پاکستانی ملک کا سرمایہ ہیں، ہم افغانستان کے خیر خواہ ہیں اور ان کی ترقی و خوشحالی چاہتے ہیں، اسحاق ڈار

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper