• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پاکستان طالبان پر پابندیوں کے نفاذ کی نگرانی کرنیوالی اقوام متحدہ کی کمیٹی کا چیئرمین ،انسداد دہشتگردی کمیٹی کا نائب چیئرمین مقرر

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 6, 2025
in پاکستان
0
پاکستان طالبان پر پابندیوں کے نفاذ کی نگرانی کرنیوالی اقوام متحدہ کی کمیٹی کا چیئرمین ،انسداد دہشتگردی کمیٹی کا نائب چیئرمین مقرر
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اقوام متحدہ (نمائندہ خصوصی):پاکستان کو طالبان پر عائد پابندیوں کے نفاذ کی نگرانی کرنے والی اقوام متحدہ سلامتی کونسل کی کمیٹی کا چیئرمین اور اقوام متحدہ کی انسداد دہشتگردی کمیٹی کا نائب چیئرمین مقرر کردیا گیا ہے۔کشمیر میڈیاسروس کے مطابق اقوام متحدہ میں پاکستان کے سفارتی مشن کی جانب سے جاری کی گئی پریس ریلیز میں بتایا گیا کہ پاکستان کواقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی اس کمیٹی کا سربراہ مقرر کیا گیا ہے جو قرارداد 1988 (2011) کے تحت طالبان پر عائد پابندیوں کے نفاذ کی نگرانی کرتی ہے۔اسکے علاوہ پاکستان کو اقوام متحدہ کی انسداد دہشت گردی کمیٹی کا نائب چیئرمین بھی مقرر کیا گیا ہے، جو قرارداد 1373 کے نفاذ کی نگرانی کرتی ہے جو 2001 میں منظور کی گئی تھی۔پاکستان کی اقوام متحدہ میں مشن کی جانب سے ان تعیناتیوں کو اہم سفارتی پیش رفت قرار دیا گیا ہے۔پریس ریلیز میں مزید کہا گیا کہ پاکستان کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے غیر رسمی ورکنگ گروپ برائے دستاویزات (آئی ڈبلیو جی) اور حال ہی میں قائم ہونے والے غیر رسمی ورکنگ گروپ برائے پابندیوں کا شریک چیئرمین بھی مقرر کیا گیا ہے۔آئی ڈبلیو جی کا مقصد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے کام کے طریقوں، شفافیت، کارکردگی اور شمولیت کو بہتر بنانا ہے۔اسی طرح، ورکنگ گروپ برائے پابندیوں کا مقصد اقوام متحدہ کی پابندیوں کے نظام کا دوبارہ جائزہ لے کر اس کے ڈیزائن، نفاذ اور مو¿ثریت کو بہتر بنانا ہے۔پریس ریلیز میں کہا گیاکہ یہ تعیناتیاں پاکستان کی اقوام متحدہ کے نظام کے ساتھ فعال مشغولیت بشمول سلامتی کونسل کے منتخب رکن کے طور پر اس کے تعمیری کردار کی بھی تصدیق ہیں۔مزید کہا گیا کہ یہ پاکستان کی انسداد دہشت گردی کی کوششوں کا عالمی سطح پر اعتراف بھی ہیں۔پاکستان نے کہا کہ وہ اقوام متحدہ اور دوسرے رکن ممالک کے ساتھ مل کر اقوام متحدہ کے چارٹر کے اصولوں اور مقاصد کو آگے بڑھانے کے لیے کام کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے بین الاقوامی شراکت داروں کے ساتھ عالمی سطح پر دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اپنے کردار کو نبھانے کیلئے پرعزم ہے۔

پچھلی پوسٹ

کشمیری حقیقی عید تب منائیں گے جب وہ بھارتی غلامی کا طوق توڑدیں گے، غلام احمد گلزار

اگلی پوسٹ

وزیراعظم شہبازشریف اورسعودی ولی عہد شہزادہ سلمان کا پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان کثیر جہتی تعلقات کو مزید گہرا کرنے کے باہمی عزم کا اعادہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعظم شہبازشریف اورسعودی ولی عہد شہزادہ سلمان کا پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان کثیر جہتی تعلقات کو مزید گہرا کرنے کے باہمی عزم کا اعادہ

وزیراعظم شہبازشریف اورسعودی ولی عہد شہزادہ سلمان کا پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان کثیر جہتی تعلقات کو مزید گہرا کرنے کے باہمی عزم کا اعادہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper