• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی، چیف آف نیول اسٹاف اور چیف آف ایئر اسٹاف کی عید الاضحیٰ پر پاکستانی قومِ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 6, 2025
in پاکستان
0
چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی، چیف آف نیول اسٹاف اور چیف آف ایئر اسٹاف کی عید الاضحیٰ پر پاکستانی قومِ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی۔(نمائندہ خصوصی):چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی، چیف آف نیول اسٹاف اور چیف آف ایئر اسٹاف نےعید الاضحیٰ کے بابرکت موقع پر پاکستانی قومِ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی ہے۔جمعہ کو آئی ایس پی آر سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ افواجِ پاکستان ملک میں پائیدار امن، خوشحالی اور قومی یکجہتی کے لیے دعا گو ہیں۔ہم پاکستانی قوم کی بے مثال استقامت کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں اورمسلح افواج، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور بہادر شہریوں کی قربانیوں کو سراہتے ہیں جو مادرِ وطن میں امن اور استحکام کو یقینی بنانے کے لیے ہر دم کوشاں ہیں۔بیان میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ عید الاضحیٰ ایثار، قربانی اور اتحاد کا مقدس پیغام ہے۔اللہ کرے کہ یہ مبارک موقع ہمارے معاشرے میں ہم آہنگی کو فروغ دے اور اس ناقابلِ تسخیر قوم کے طور پر ہمارے اتحاد کو مزید مضبوط کرے۔ افواجِ پاکستان قوم کے شانہ بشانہ کھڑی ہیں اور ملک کی خودمختاری و علاقائی سالمیت کے دفاع کے لیے اپنے مقدس فریضہ پر پوری استقامت سے قائم ہیں۔اس عظیم قربانی کے دنِ ہم شہداء پاکستان کے عظیم خاندانوں کو بھی سلام پیش کرتے ہیں جن کے پیاروں نے امن اور وطنِ عزیز کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد شہزادہ سلمان کے خصوصی ظہرانے میں بطور مہمانِ خاص شرکت،دونوں رہنماؤں کے مابین غیر رسمی گفتگو

اگلی پوسٹ

وزیرِ اعظم شہباز شریف دو روزہ دورہ سعودی عرب مکمل کرکے پاکستان کیلئے روانہ ہوگئے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیرِ اعظم شہباز شریف دو روزہ دورہ سعودی عرب مکمل کرکے پاکستان کیلئے روانہ ہوگئے

وزیرِ اعظم شہباز شریف دو روزہ دورہ سعودی عرب مکمل کرکے پاکستان کیلئے روانہ ہوگئے

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper