• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

نئی دہلی: بھارت کے مرکزی بینک نے مسلسل دوسری بار بنیادی شرح سود میں کمی کردی۔

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 10, 2025
in پاکستان
0
نئی دہلی: بھارت کے مرکزی بینک نے مسلسل دوسری بار بنیادی شرح سود میں کمی کردی۔
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی( نیوز ڈیسک) بھارت کے مرکزی بینک نے مسلسل دوسری بار بنیادی شرح سود میں کمی کردی۔بھارتی میڈیا کے مطابق شرح میں کمی ایسے وقت میں آئی ہے جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے عائد کردہ جوابی محصولات (ٹیرف) نافذ العمل ہو چکے ہیں۔ریزرو بینک آف انڈیا کی 6 رکنی مانیٹری پالیسی کمیٹی نے متفقہ طور پر ریپو ریٹ میں 25 بیسس پوائنٹس کی کمی کرتے ہوئے اسے 6 فیصد کردیا۔بھارت کے مرکزی بینک کے گورنر سنجے ملہوترانے بدھ کو ممبئی سے ایک ٹیلی ویژن خطاب میں کہا کہ عالمی معیشت کے لیے سال کا آغاز بے چینی کے ساتھ ہوا ہے، بھارتی معیشت نے مسلسل ’پیش رفت‘ کی ہے لیکن ہم محتاط ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی معیشت نے گزشتہ مالی سال میں 6.5 فیصد کی شرح سے ترقی کی جو کہ کورونا وبا کے بعد کی کمزور ترین سطح ہے اور ماہرین کا اندازہ ہے کہ رواں سال ٹیرف کے باعث ترقی کی شرح میں 20 سے 40 بیسس پوائنٹس کی کمی ہوسکتی ہے۔دسمبر میں عہدہ سنبھالنے کے بعد ملہوترا نے سابق گورنر کے مقابلے میں زیادہ ترقی پسند پالیسی اپنائی ہے، انہوں نے فروری میں اپنی پہلی پالیسی میٹنگ میں 5 سال بعد شرح سود میں پہلی بار کمی کی تھی اور گزشتہ 2 ماہ میں بینکاری نظام میں 80 ارب ڈالر سے زائد کا سرمایہ شامل کیا ہے۔بلوم برگ کے مطابق بھارت میں گزشتہ ماہ مہنگائی کی شرح ہدف سے کم رہی اور تیل کی قیمتوں میں کمی نے بھی ریزرو بینک آف انڈیا کو نرمی پر مبنی پالیسی برقرار رکھنے کا جواز فراہم کیا ہے

پچھلی پوسٹ

امریکا میں سکھ رہنما کے قتل کی سازش کا مقدمہ،عالمی سطح پر بھارتی چہرہ پھر بے نقاب

اگلی پوسٹ

شورکوٹ کینٹ :چوروں نے مسجد کو بھی نہ بخشا، 2درجن ٹونٹیاں اتار کر لے گئے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
شورکوٹ کینٹ :چوروں نے مسجد کو بھی نہ بخشا، 2درجن ٹونٹیاں اتار کر لے گئے

شورکوٹ کینٹ :چوروں نے مسجد کو بھی نہ بخشا، 2درجن ٹونٹیاں اتار کر لے گئے

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper