• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے دوروں سے ہسپتالوں میں بہتری آئی ہے:عظمیٰ بخاری

سرکاری اسپتالوں میں ادویات کی فراہمی اورتمام ٹیسٹ مفت ہورہے ہیں اسپتالوں میں مریضوں اور لواحقین کے استحصال کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا: وزیر اطلاعات پنجاب

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 10, 2025
in پاکستان
0
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے دوروں سے ہسپتالوں میں بہتری آئی ہے:عظمیٰ بخاری
0
SHARES
10
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( نمائندہ خصوصی) وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے دوروں سے ہسپتالوں میں بہتری آئی ہے۔سرکاری ہسپتالوں میں مفت ادویات کی فراہمی اور تمام قسم کے ٹیسٹ مفت ہورہے ہیں۔کسی بھی سرکاری ہسپتال میں مریضوں اور انکے لواحقین کا استحصال کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ مریم نواز کے سروسز ہسپتال کے وزٹ کے دوران لوگوں نے اطمینان کا اظہار کیا۔کسی ایک مریض یا انکے لواحقین نے طبی سہولیات نہ ملنے کی شکایت نہیں کی۔ عظمٰی بخاری نے کہا کہ جس سرکاری ہسپتال میں ادویات موجود نہ ہوئیں اسکے ذمہ دار ایم ایس ہونگے۔ڈاکٹروں کا پیشہ بہت ذمہ دارانہ ہے اس میں کسی قسم کی غفلت ناقابل برداشت ہے۔صحت اور تعلیم کے شعبے مریم نواز کی ترجیحات میں سر فہرست ہیں۔وزیر اطلاعات کا مزید کہنا تھا کہ مریم نواز صوبے کے وسائل سے نئے ہسپتال بنارہی اور ہسپتالوں کی ری ویمپنگ کررہی ہیں۔بی ایچ یو کی ری ویمپنگ ہورہی،مریم نواز ہیلتھ کلینک کامیابی سے چل رہے ہیں۔ ینگ ڈاکٹرز مریم نواز ہیلتھ کلینک کو پوری ذمہ داری سے چلا رہے ہیں۔مخالفین صحت اور تعلیم کے بجٹ سوشل میڈیا پروپیگنڈے اور اداروں کےخلاف مہم جوئی کےلئے استعمال کررہے۔

پچھلی پوسٹ

حج 2025 سے قبل سعودی عرب میں 18,000 سے زائد غیر قانونی افراد گرفتار

اگلی پوسٹ

ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 کا آغاز رنگارنگ تقریب،افتتاحی میچ دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائٹڈ اور لاہور قلندرز کے درمیان ہوگا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 کا آغاز رنگارنگ تقریب،افتتاحی میچ دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائٹڈ اور لاہور قلندرز کے درمیان ہوگا

ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 کا آغاز رنگارنگ تقریب،افتتاحی میچ دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائٹڈ اور لاہور قلندرز کے درمیان ہوگا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper