• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز چین

چینی صدر کا ہمسایہ ممالک کے ساتھ مشترکہ مستقبل کی حامل برادری کے قیام پر زور

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 10, 2025
in چین
0
چینی صدر کا ہمسایہ ممالک کے ساتھ مشترکہ مستقبل کی حامل برادری کے قیام پر زور
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بیجنگ (شِنہوا) چین کے صدر شی جن پھنگ نے ہمسایہ ممالک کے ساتھ ایک مشترکہ مستقبل کی برادری کے قیام اور چین کے ہمسایہ تعلقات کے کام کے لیے نئی راہیں کھولنے کی کوشش کرنے پر زور دیا ہے۔کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ (سی پی سی) کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی نے یہ بات منگل سے بدھ تک بیجنگ میں منعقدہ ہمسایہ ممالک سے متعلق امور پر ایک مرکزی کانفرنس سے خطاب میں کہی۔سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کی قائمہ کمیٹی کے ارکان لی چھیانگ ، ژاؤ لے جی ، وانگ ہوننگ، کائی چھی، ڈنگ شوئے شیانگ ، لی شی اور نائب صدر ہان ژینگ بھی کانفرنس میں شریک ہوئے۔شی نے اپنے خطاب میں منظم انداز میں نئے دور میں چین کے ہمسایہ ممالک میں کام کی کامیابیوں اور تجربے کا خلاصہ پیش کیا ۔ انہوں نے موجودہ صورتحال کا سائنسی تجزیہ کیا اور ہمسائیگی کے کام کے اگلے مرحلے کے لئے اہداف، کاموں، خیالات اور اقدامات کا خاکہ پیش کیا۔وزیراعظم لی چھیانگ نے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے شی کے اہم خطاب کی روح پر مکمل عملدرآمد اور ہمسایہ ممالک سے متعلق مختلف امور کو سنجیدگی سے انجام دینے کی ضرورت پر زور دیا۔کانفرنس میں یہ بات اجاگر کی گئی کہ چین کا وسیع ترین خطہ اور طویل سرحدیں اس کے ہمسایہ ممالک کو قومی ترقی اور خوشحالی کے لیے ایک اہم بنیاد بناتی ہیں، یہ قومی سلامتی کے تحفظ کے لیے ایک اہم محاذ ہے، ملک کی مجموعی سفارتکاری میں ایک ترجیحی علاقہ ہے اور انسانیت کے لیے مشترکہ مستقبل کی برادری کے قیام میں ایک اہم کڑی ہے۔
کانفرنس میں ہمسایہ خطوں کو عالمی تناظر میں دیکھنے اور چین کے ہمسایہ ممالک میں کام کو آگے بڑھانے میں ذمہ داری کے احساس اور عزم کو مضبوط بنانے پر زور دیا گیا۔

پچھلی پوسٹ

وزیرداخلہ محسن نقوی کی زیرصدارت اجلاس: ڈی پورٹ ہونے والے پاکستانیوں کے پاسپورٹ فوری بلاک کرنے کا حکم

اگلی پوسٹ

کینیڈین کمپنی بیرک گولڈ کارپوریشن نے پاکستان میں سونے اورتانبے کی کان کے منصوبے کی ابتدائی منظوری دیدی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کینیڈین  کمپنی بیرک گولڈ کارپوریشن نے پاکستان میں سونے اورتانبے کی کان کے منصوبے کی ابتدائی منظوری دیدی

کینیڈین کمپنی بیرک گولڈ کارپوریشن نے پاکستان میں سونے اورتانبے کی کان کے منصوبے کی ابتدائی منظوری دیدی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper