• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

کراچی:بیت السلام ویلفیئر ٹرسٹ کے زیرِ اہتمام سول اسپتال کےآرتھوپیڈک وارڈ کی تزئین و آرائش کے دوسرے مرحلے کی افتتاحی تقریب

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 9, 2025
in پاکستان
0
کراچی:بیت السلام ویلفیئر ٹرسٹ کے زیرِ اہتمام سول اسپتال  کےآرتھوپیڈک وارڈ کی تزئین و آرائش کے دوسرے مرحلے کی افتتاحی تقریب
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(نمائندہ خصوصی)عالمی ادارہ بیت السلام ویلفیئر ٹرسٹ کے زیرِ اہتمام سول ہسپتال کراچی کے آرتھوپیڈک وارڈ کی تزئین و آرائش کے دوسرے مرحلے کی افتتاحی تقریب آراگ آڈیٹوریم، ڈاؤ میڈیکل کالج کراچی میں کامیابی سے منعقد ہوئی۔تقریب میں مولانا عبد الستار حفظہ اللہ – بانی عالمی ادارہ بیت السلام ویلفیئر ٹرسٹ اور پروفیسر ڈاکٹر محمد سعید قریشی (T.I) – وائس چانسلر ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز، نے بطور مہمانانِ خصوصی شرکت کی۔اس موقع پر مقررین نے بیت السلام ویلفیئر ٹرسٹ کی جانب سے صحت کے شعبے میں کی جانے والی اس شاندار خدمت کو سراہا اور اسے ایک قابلِ تقلید مثال قرار دیا۔ ڈاکٹرز کا کہنا تھا کہ بیت السلام ویلفیئر ٹرسٹ جیسے اداروں کا حکومت کے ساتھ مل کر ہسپتالوں کی بہتری کے لیے کام کرنا ایک مثبت قدم ہے جو عوام کو بہتر طبی سہولیات فراہم کرنے میں مددگار ثابت ہو گا۔مقررین نے بیت السلام ویلفیئر ٹرسٹ کی اُن فلاحی خدمات کی بھی تعریف کی جو وہ تعلیم، صحت، خوراک، یتیموں کی کفالت، آفات میں امداد، اور ماحولیات جیسے شعبوں میں انجام دے رہا ہے۔ یہ ادارہ نہ صرف پاکستان بلکہ بین الاقوامی سطح پر بھی انسانیت کی خدمت میں پیش پیش ہے۔ بیت السلام کی ٹیم شب و روز معاشرے کے کمزور طبقات کو سہارا دینے میں مصروفِ عمل ہے۔تقریب کے آخر میں تمام مہمانوں اور میڈیا نمائندگان کے لیے ہائی ٹی کا اہتمام کیا گیا، اور شرکاء نے وارڈ کی تزئین و آرائش کے کام کو موقع پر جا کر بھی سراہا۔عالمی ادارہ بیت السلام ویلفیئر ٹرسٹ آئندہ بھی اسی جذبے اور عزم کے ساتھ شعبہ صحت سمیت دیگر فلاحی میدانوں میں اپنی خدمات جاری رکھنے کا عہد رکھتا ہے۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2025/04/WhatsApp-Video-2025-04-09-at-3.17.14-AM.mp4
https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2025/04/WhatsApp-Video-2025-04-09-at-3.17.17-AM.mp4
پچھلی پوسٹ

پاکستان اور اردن کے درمیان دوطرفہ سیاسی مشاورت کا دوسرا دور 10 اپریل کو عمان میں ہوگا،سیکرٹری خارجہ آمنہ بلوچ پاکستانی وفد کی قیادت کریں گی

اگلی پوسٹ

پاک فوج اپنے شراکت داروں اور سرمایہ کاروں کے مفادات اور اعتماد کے تحفظ کیلئے ایک مضبوط سکیورٹی فریم ورک اور فعال اقدامات کو یقینی بنائے گی، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاک فوج اپنے شراکت داروں اور سرمایہ کاروں کے مفادات اور اعتماد کے تحفظ کیلئے ایک مضبوط سکیورٹی فریم ورک اور فعال اقدامات کو یقینی بنائے گی، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر

پاک فوج اپنے شراکت داروں اور سرمایہ کاروں کے مفادات اور اعتماد کے تحفظ کیلئے ایک مضبوط سکیورٹی فریم ورک اور فعال اقدامات کو یقینی بنائے گی، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper