• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

جنوبی افریقہ میں مقیم پاکستانی کاروباری شخصیت تبسم پردیسی کی پاکستان میں مائننگ سرمایہ کاری میں دلچسپی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 8, 2025
in پاکستان
0
جنوبی افریقہ میں مقیم پاکستانی کاروباری شخصیت تبسم پردیسی کی پاکستان میں مائننگ سرمایہ کاری میں دلچسپی
0
SHARES
13
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی):جنوبی افریقہ میں مقیم معروف پاکستانی کاروباری شخصیت تبسم پردیسی نےپاکستان میں مائننگ کے شعبہ میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے منگل کو اسلام آباد میں منعقدہ پاکستان مائننگ سمٹ 2025 میں شرکت کی جو پاکستان کے معدنیات اور توانائی کے شعبوں میں ایک انقلابی پیش رفت کی عکاس ہے۔ یہ اعلیٰ سطحی کانفرنس ملکی و غیر ملکی پالیسی سازوں، عالمی سرمایہ کاروں اور صنعتی رہنماؤں کو پاکستان کے معدنی وسائل کے وسیع اور غیر استعمال شدہ مواقع پر تبادلہ خیال کا موقع فراہم کر رہی ہے۔جنوبی افریقہ کی ایئرلائن "اسکائی وائز” کی شریک بانی تبسم پردیسی جو ممتاز کاروباری خاتون ہیں، اب تھر کول فیلڈز میں کوئلے سے گیس بنانے والے جدید پلانٹ کے قیام کے لئے ایک بڑی سرمایہ کاری مہم کی قیادت کر رہی ہیں۔ یہ منصوبہ جنوبی افریقہ کی معروف مائننگ کمپنیوں کے اشتراک سے عمل میں لایا جا رہا ہے، جس کا مقصد پاکستان میں توانائی کے شعبے کو جدید خطوط پر استوار کرنا، درآمدی ایندھن پر انحصار کم کرنا اور علاقائی معیشت کے لئے دیرپا مواقع پیدا کرنا ہےتبسم پردیسی، منصوبے کی تفصیلی تجویز پہلے ہی متعلقہ حکام کو جمع کرا چکی ہیں اور اب وہ کانفرنس کے دوران ایک مؤثر لابنگ اور روابط سازی کی مہم چلا رہی ہیں تاکہ اعلیٰ سطحی سرکاری و نجی شراکت داری حاصل کی جا سکے، قوانین و ضوابط کی راہ ہموار کی جا سکے اور منصوبہ قومی توانائی و ماحولیاتی پالیسی سے ہم آہنگ ہو۔انہوں نے کانفرنس کے افتتاحی دن کہاکہ "پاکستان کے پاس ایک عالمی مائننگ پاور بننے کی بھرپور صلاحیت موجود ہے۔یہاں وسائل وافر ہیں، افرادی قوت نوجوان اور باصلاحیت ہے،ضرورت صرف وژن اور عملی اقدامات کی ہے، اور میں اسی مشن کے لئے یہاں ہوں۔ان کی یہ کوشش بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی سرمایہ کاری کا ایک ماڈل تصور کی جا رہی ہے، جس میں وہ نہ صرف سرمایہ لاتے ہیں بلکہ عالمی مہارت، جدت اور اعتماد بھی ملک کے اہم شعبوں میں لے کر آتے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان اور ترکیہ کے درمیان معاشی تعلقات کو وسعت دینے کے کثیر مواقع موجود ہیں، وزیراعظم شہباز شریف کی ترک وزیر توانائی و قدرتی وسائل الپرسلان بائیرقطار کی قیادت میں وفد سے ملاقات میں گفتگو

اگلی پوسٹ

پی آئی اے بورڈ نے مالی سال2024 کے اپنے اکائونٹس کی منظوری دے دی ہے ،وزیر دفاع

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پی آئی اے بورڈ نے مالی سال2024 کے اپنے اکائونٹس کی منظوری دے دی ہے ،وزیر دفاع

پی آئی اے بورڈ نے مالی سال2024 کے اپنے اکائونٹس کی منظوری دے دی ہے ،وزیر دفاع

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper