• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

ادارہ ترقیات کراچی میں قیمتی پلاٹوں کی مبینہ بڑی جعلسازی پکڑی گئی

پلاٹوں کی جعلسازی کا اربوں نہیں بلکہ کھربوں کا اسکینڈل منظر عام پر آنے کا امکان محکمہ ریکوری نے مبینہ جعلی اور بوگس چالانوں کے ذریعے ٹھکانے لگائے گئے پلاٹوں کا بھانڈا پھوڑ ڈالا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 7, 2025
in پاکستان
0
ادارہ ترقیات کراچی میں قیمتی پلاٹوں کی مبینہ بڑی جعلسازی پکڑی گئی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی( نمائندہ خصوصی)ادارہ ترقیات کراچی میں قیمتی پلاٹوں کی بڑی جعلسازی پکڑی گئی، کرپٹ سسٹم کا اربوں نہیں بلکہ کھربوں کا اسکینڈل جلد منظر عام پر آنے کا امکان،محکمہ لینڈ، محکمہ آئی ٹی اور محکمہ ریکوری سمیت ریکارڈ روم میں تعینات سسٹم کے مبینہ کارندوں نے ریکارڈ سے فائلیں مبینہ طور پرغائب کرکے قیمتی پلاٹس ٹھکانے لگادیئے، محکمہ ریکوری کے فائل مینجمنٹ سسٹم میں انٹری کرائے بغیر پلاٹوں کے نہ صرف چالان بنوادیئے گئے بلکہ پلاٹوں کے ٹرانسفر موٹیشن کے امور بھی نمٹاڈالے،محکمہ ریکوری کے سینئر افسرن نے جعلسازیوں کا سسٹم پکڑ کر بے نقاب کردیا،پہلے مرحلے میں حال ہی میں ٹھکانے لگائے گئے7 پلاٹوں کی جعلسازی کا بھانڈا پھوڑتے ہوئے ڈائریکٹر لینڈ اورڈائریکٹر آئی ٹی کو خط ارسال کردیا گیا،محکمہ ریکوری میں چالانوں کی انٹری موجود نہیں جبکہ بینک میں درجنوں چالان جمع بھی ہوگئے،ڈی جی کے ڈی اے بھی جعلساز مافیا کی نت نئی کارروائیاں دیکھ کر سر پکڑ کے رہ گئے۔تفصیلات کے مطابق ادارہ ترقیات کراچی میں شہر کے قیمتی پلاٹوں کو مبینہ جعلسازی سے ٹھکانے لگانے کا ایک اور بڑا اسکینڈل منظر عام پر آگیا ہے،محکمہ ریکوری کے ایڈیشنل ڈائریکٹر نے ڈائریکٹر لینڈ اور ڈائریکٹر آئی ٹی کو ایک خط ارسال کیا ہے جس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ 7 بڑے پلاٹوں کے چالان جاری کئے گئے ہیں جس کا کوئی ریکارڈ محکمہ ریکوری کے فائل مینجمنٹ سسٹم میں موجود ہی نہیں ہے محکمہ لینڈ اور محکمہ آئی ٹی کے ذریعے مذکورہ پلاٹوں جس میںپلاٹ نمبر ایس بی 17(ایس ٹی 23/2) بلاک37 سی کورنگی ٹائون شپ،ایس بی 91 بلاک 6-C سرجانی ٹائون،ایس بی 104 بلاک 6-C سرجانی ٹائون،ایس بی 33 بلاک 4-B سرجانی ٹائون،ایس بی 32 بلاک 4-B سرجانی ٹائون،ایس ٹی 15/A بلاک 11-L نارتھ کراچی ٹائون اورایف43 بلاک5 کلفٹن کے پلاٹ شامل ہیں،مذکورہ پلاٹوں کے بوگس چالان جاری کرکے انہیں بینک میں جمع بھی کرادیا گیا ہے اور اس سے محکمہ ریکوری کے حکام لاعلم اور محکمے کے فائل مینجمنٹ سسٹم میں کوئی ریکارڈ ہی موجود نہیں ہے،اس سلسلے میں ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ کے ڈی اے میں چلنے والے طاقتور سسٹم نے ریکارڈ روم سے مذکورہ پلاٹوں کی فائلیں بھی غائب کردیں جس کے بعد جعلسازیوں کے کھیل کا آغاز کیا گیا ۔محکمہ ریکوری کے ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ ابتدائی تحقیقات میںانکشاف ہوا ہے کہ بینک میں چالان زیادہ جمع گئے گئے جبکہ محکمہ ریکوری کے سسٹم میں ان چالانوں کا ریکارڈ ہی موجود نہیں ہے ،ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ مذکورہ اربوں مالیت کے پلاٹوں کی جعلسازی کا بھانڈا پھوٹ گیا ہے جبکہ امکان ہے کہ یہ اربوں نہیں بلکہ کھربوں روپے کی جعلسازی کی گئی ہے اور سسٹم کے کارندوں نے مبینہ طور پر 100 سے زائد پلاٹوں کو اسی طرح جعلی چالان بناکر ٹھکانے لگادیا ہے جس میں محکمہ لینڈ،محکمہ ریکوری اور محکمہ آئی ٹی سمیت ریکارڈ روم کی کرپٹ مافیا مبینہ طور پر ملوث ہے۔اس حوالے سے ڈائریکٹر جنرل کے ڈی اے الطاف گوہر میمن کا کہنا ہے کہ بوگس چالان کس طرح جاری کئے گئے اس کی مکمل تحقیقات کی جارہی ہے،انہوں نے واضح کیا ہے کہ پلاٹوں کی جعلسازی اور سسٹم کے کارندوں کا جڑ سے خاتمہ کیا جائے گا اور ملوث عناصر کو کسی صورت نہیں چھوڑا جائے گا۔

پچھلی پوسٹ

ڈیرہ اسماعیل خان: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن :9 دہشتگردوں کو جہنم واصل

اگلی پوسٹ

لاہور ایئرپورٹ پر خواتین مسافروں اور کسٹم اہلکاروں میں ہاتھا پائی،

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
لاہور ایئرپورٹ پر خواتین مسافروں اور کسٹم اہلکاروں میں ہاتھا پائی،

لاہور ایئرپورٹ پر خواتین مسافروں اور کسٹم اہلکاروں میں ہاتھا پائی،

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper