• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وزیراعظم کی ہدایت زلزلہ متاثرین کے لئے مجموعی طور پر 70ٹن امدادی سامان میانمار روانہ کیا جا رہا ہے، وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چوہدری

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 1, 2025
in پاکستان
0
وزیراعظم کی ہدایت زلزلہ متاثرین کے لئے مجموعی طور پر 70ٹن امدادی سامان میانمار روانہ کیا جا رہا ہے، وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چوہدری

Islamabad, April 01 2025: On directions of Prime Minister of Pakistan, NDMA held the sending off ceremony of emergency relief aid for earthquake hit Myanmar at Islamabad International Airport.

0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم کی ہدایت پر زلزلہ متاثرین کے لئے مجموعی طور پر 70ٹن امدادی سامان میانمار روانہ کیا جا رہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے وزیرِاعظم پاکستان کی ہدایت پر این ڈی ایم اے کی جانب سے میانمار میں زلزلہ متاثرین کیلئے امدادی سامان کی ترسیل کے عمل کے آغاز اور امدادی سامان کی روانگی کی تقریب کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے ترجمان کی طرف سے جاری بیان کے مطابق تقریب میں وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کے

علاوہ این ڈی ایم اے ، وزارت خارجہ کے اہلکاروں اور میانمار کے سفیر نے بھی شرکت کی۔ وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم کی ہدایت پر زلزلہ متاثرین کے لئے مجموعی طور پر 70ٹن امدادی سامان میانمار روانہ کیا جا رہا ہے۔ وزیراعظم اور حکومتِ پاکستان اس مشکل گھڑی میں میانمار کی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل نے میڈیا سے گفتگو میں وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے میانمار کی عوام کیلئے اظہارِ ہمدردی کا خصوصی پیغام بھی دیا۔ پاکستان کی جانب سے امدادی سامان کی پہلی کھیپ میں 35 ٹن امدادی اشیا شامل ہے جس میں خیمے، ترپالیں، کمبل، تیار کھانا، ادویات اور واٹر ماڈیولز شامل ہیں، امداد بردار طیارہ میانمار کے شہر ینگون پہنچے گا۔وفاقی وزیر نے وزیراعظم کی ہدایت پر فوری امدادی سامان کے ترسیلی عمل پر این ڈی ایم اے کی کاوش کو سراہا۔ میانمار کے سفیر نے امدادی سامان کے اقدامات پر حکومت پاکستان اور پاکستانی عوام کا شکریہ ادا کیا۔ 35ٹن امدادی سامان پر مشتمل پہلی کھیپ آج روانہ کی جا رہی ہے جبکہ مزید 35 ٹن پر مشتمل دوسری کھیپ جلد روانہ کی جائے گی۔

پچھلی پوسٹ

اسرائیلی فوج کے عید پر غزہ میں حملے جاری، بچوں سمیت مزید 64 افراد شہید

اگلی پوسٹ

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے رابطہ اور عیدالفطر کی مبارکباد

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے رابطہ اور عیدالفطر کی مبارکباد

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے رابطہ اور عیدالفطر کی مبارکباد

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper