• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز

اسرائیلی فوج کے عید پر غزہ میں حملے جاری، بچوں سمیت مزید 64 افراد شہید

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 31, 2025
in انٹرنیشنل افیئرز
0
اسرائیلی فوج کے عید پر غزہ میں حملے جاری، بچوں سمیت مزید 64 افراد شہید
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

غزہ(نیوز ڈیسک)اسرائیلی فوج کے عید پر غزہ میں حملے جاری، بچوں سمیت مزید 64 افراد شہید ہو گئےرفح کے قریب اسرائیلی فائرنگ کے ایک ہفتے بعد 14 لاشیں برآمد ہوئیں: فلسطینی حکاماسرائیل نے عید کے دوسرے روز بھی اپنی جارحیت جاری رکھتے ہوئے غزہ میں درجنوں فلسطینیوں کو شہید کر دیا۔فلسطین میں آج عید کا دوسرا روز ہے اور صیہونی فورسز کی جانب سے غزہ پر بہیمانہ حملے مسلسل جاری ہیں۔فلسطینی حکام کے مطابق غزہ میں اسرائیلی فورسز کے حملوں میں بچوں سمیت 64 افراد

شہید ہوگئے۔فلسطینی حکام نے مزید بتایا کہ رفح کے قریب اسرائیلی فائرنگ کے ایک ہفتے بعد 14 لاشیں برآمد ہوئیں جس میں طبی عملے کے 8 ارکان کے علاوہ شہری دفاع کے 5 کارکن اورایک یو این ملازم بھی شامل ہے۔واضح رہے کہ غزہ میں 7 اکتوبر 2023 سے جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 50 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے۔

پچھلی پوسٹ

میرواعظ کی جامع مسجد اورعیدگاہ سرینگر میں نماز عید پر پابندی کی شدید مذمت

اگلی پوسٹ

وزیراعظم کی ہدایت زلزلہ متاثرین کے لئے مجموعی طور پر 70ٹن امدادی سامان میانمار روانہ کیا جا رہا ہے، وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چوہدری

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعظم کی ہدایت زلزلہ متاثرین کے لئے مجموعی طور پر 70ٹن امدادی سامان میانمار روانہ کیا جا رہا ہے، وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چوہدری

وزیراعظم کی ہدایت زلزلہ متاثرین کے لئے مجموعی طور پر 70ٹن امدادی سامان میانمار روانہ کیا جا رہا ہے، وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چوہدری

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper