• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پاکستان کا پہلا سرکاری نوازشریف کینسر ہسپتال لاہور میں زیر تکمیل ہے، ہر مریض کا مفت علاج ہوگا:مریم نوازشریف

کینسر سے بچاؤ کیلئے ہر سطح پر ہر فرد کو اپنا کردارادا کرنا ہوگا، عام آدمی کیلئے کینسر کا مہنگے علاج کے اخراجات ادا کرنا مشکل ہے، ریاست اپنا کردار نبھائے گی کینسر کے باعث اپنی ماں کو کھونے کاغم کبھی نہیں بھول سکتی، چاہتی ہوں عوام کو ہر ضلع میں کینسر کے مفت علاج کی سہولت میسر ہوں کینسر کی تشخیص اور علاج کے بارے میں عوامی شعور و آگاہی اشد ضروری ہے، وزیراعلیٰ مریم نوازکاکینسر سے بچاؤکے عالمی دن پر پیغام

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 4, 2025
in پاکستان
0
پاکستان کا پہلا سرکاری نوازشریف کینسر ہسپتال لاہور میں زیر تکمیل ہے، ہر مریض کا مفت علاج ہوگا:مریم نوازشریف
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے کہا ہے کہ کینسر کے علاج کے لئے پاکستان کا پہلا سرکاری ہسپتال لاہور میں زیر تکمیل ہے۔ نوازشریف کینسر ہسپتال میں ہر سٹیج کے ہر مریض کو مفت علاج کی سہولت فراہم کریں گے۔ وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے کینسر سے بچاؤکے عالمی دن پر اپنے پیغام میں کہا کہ کینسر کی تشخیص اور علاج کے بارے میں عوامی شعور و آگاہی اشد ضروری ہے۔پاکستان میں کینسر کے باعث ہونے والی شرح اموات تشویشناک ہے۔ کینسر قابل علاج مرض ہے اور مناسب احتیاط سے بچاؤ بھی ممکن ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے کہا کہ کینسر سے بچاؤ کے لئے ہر سطح پر ہر فرد کو اپنا کردارادا کرنا ہوگا۔ کینسر کے باعث اپنی ماں کو کھونے کاغم کبھی نہیں بھول سکتی۔ عام آدمی کے لئے کینسر کا مہنگے علاج کے اخراجات ادا کرنا مشکل ہے، ریاست اپنا کردار نبھائے گی۔ وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے کہا کہ منشیات اور سگریٹ سے پرہیز کرکے کینسر سے بچاؤ ممکن ہے۔وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے کہا کہ چاہتی ہوں عوام کو ہر ضلع میں کینسر کے مفت علاج کی سہولت میسر ہوں۔فضائی اور آبی آلودگی بھی کینسر کا سبب بن سکتی ہے،عوامی شعور بیدار کرنا ہوگا۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعظم شہباز شریف کی چارٹ ڈی ویور کوبیلجیئم کے وزیر اعظم کا منصب سنبھالنے پر مبارکبا د

اگلی پوسٹ

حکومت اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کے حل کے لیے کوئی کسر نہیں چھوڑے گی، بیرون ملک پاکستانیوں کے گرین چینل کو بحال کریں گے ،وزیراعظم محمد شہباز شریف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
حکومت اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کے حل کے لیے کوئی کسر نہیں چھوڑے گی، بیرون ملک پاکستانیوں کے گرین چینل کو بحال کریں گے ،وزیراعظم محمد شہباز شریف

حکومت اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کے حل کے لیے کوئی کسر نہیں چھوڑے گی، بیرون ملک پاکستانیوں کے گرین چینل کو بحال کریں گے ،وزیراعظم محمد شہباز شریف

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper