• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پوری قوم بدھ کو کشمیر ی عوام کے ساتھ یکجہتی کا بھر پور مظاہرہ کرے گی: وزیر اعظم

افواج پاکستان کا یوم یکجہتی کشمیرکے موقع پر کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
فروری 4, 2025
in پاکستان
0
پوری قوم بدھ کو کشمیر ی عوام کے ساتھ یکجہتی کا بھر پور مظاہرہ کرے گی: وزیر اعظم
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد:(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ پوری قوم بدھ کو کشمیر ی عوام کے ساتھ یکجہتی کا بھر پور مظاہرہ کرے گی۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق وزیر اعظم نے اسلام آباد میں وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ یوم یکجہتی کشمیر قومی جذبے کے ساتھ منایا جائیگا۔ انہوں نے کہاکہ آزادی کی تحریک میں ہم کشمیری بھائیوں کے ساتھ ہیں اور خیبر سے کراچی تک پاکستان کے عوام کشمیریوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کر تے ہیں۔دریں اثناء افواج پاکستان نے بھی یوم یکجہتی کشمیرکے موقع پر کشمیری عوام سے یکجہتی کا اظہارکیا ہے ۔راولپنڈی میں منعقدہ کور کمانڈرزکانفرنس نے بھارت کی جانب سے مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی مسلسل خلاف ورزیوں کی شدید مذمت کی اور ان کو خطے کے امن اور استحکام کے لیے ایک سنگین خطرہ قرار دیا۔شرکا ئے کانفرنس نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی متعلقہ قراردادوں کے مطابق حق خودارادیت کے لیے کشمیری عوام کی جدوجہد میں پاکستان کی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کیا۔ شرکا ء نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی متعلقہ قراردادوں کی مسلسل خلاف ورزیوں سے نمٹنے کے لیے بین الاقوامی تعاون کی اہمیت پر بھی زور دیا۔فورم نے بھارتی فوجی قیادت کے حالیہ عاقبت نا اندیش اور اشتعال انگیز بیانات کا بھی سخت نوٹس لیا اور ان کو غیر ذمہ دارانہ اور علاقائی استحکام کے لیے نقصان دہ قرار دیا۔فورم سے خطاب کرتے ہوئے بری فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے کہا کہ پاک فوج ملکی خودمختاری اور سالمیت کے دفاع کے لیے پوری طرح تیار ہے اور بھارتی فوج کے یہ کھوکھلے بیانات ان کی بڑھتی ہوئی مایوسی کی نشاندہی کرتے ہیں۔ انہو ںنے کہاکہ اس طرح کے بیانات بھارت کے اندرونی خلفشار اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے اپنے عوام اور عالمی برادری کی توجہ ہٹانے کے لیے دیے جاتے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ پاکستان کسی بھی مہم جوئی کا بھرپور طاقت کے ساتھ جواب دے گا۔ شرکاء نے مادرِ وطن کے امن و استحکام کے لئے افواجِ پاکستان، قانون نافذ کرنے والے اداروں اوردیگر شہداء کی لازوال قربانیوں کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا ۔

پچھلی پوسٹ

جدوجہدِ آزادی کشمیر

اگلی پوسٹ

پوری قوم بدھ کو کشمیر ی عوام کے ساتھ یکجہتی کا بھر پور مظاہرہ کرے گی، شہبازشریف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پوری قوم بدھ کو کشمیر ی عوام کے ساتھ یکجہتی کا بھر پور مظاہرہ کرے گی، شہبازشریف

پوری قوم بدھ کو کشمیر ی عوام کے ساتھ یکجہتی کا بھر پور مظاہرہ کرے گی، شہبازشریف

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper