• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home مقبوضہ کشمیر

جموں:جموں وکشمیر کی ریاستی شناخت کی بحالی کیلئے احتجاجی مظاہرہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 26, 2024
in مقبوضہ کشمیر
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

جموں(نمائندہ خصوصی):غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں کیمونسٹ پارٹی آف انڈیا مارکسسٹ نے مقبوضہ کشمیر کی ریاستی شناخت کی بحالی کیلئے جموں میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق جموں وکشمیر کسان تحریک کے صدر کشور کمار کی قیادت میں سی پی آئی(ایم) کے سینکڑوں کارکنوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے پلے کارڈ ز اور بینر ز اٹھا رکھے تھے جن پر دربار موو(دارلحکومت کی منتقلی) ، ریاستی شناخت کی بحالی اور کشمیریوں کے زمینوں اور ملازمتوں کے حقوق کے تحفظ کے حق میں نعرے درج تھے ۔ اس موقع پر کشور کمار نے کہاکہ ہم جموں وکشمیر کی ریاستی شناخت ، دربار موو کی بحالی اور کشمیریوں کی زمینوں اور ملازمتوں کے حقوق کے تحفظ کے حق میں مظاہرہ کر رہے ہیں۔ ان کاکہناتھا کہ مقبوضہ علاقے میں نئی ریاستی حکومت کے برسراقتدارآنے کے بعد بھارتی قابض انتظامیہ کو کشمیریوں کی خصوصی حیثیت بحال کرتے مقامی زمینوں اور ملازمتوں کے انکے حق کا تحفظ کرنا چاہیے۔کمار نے کہا کہ مہاراجہ ہری سنگھ نے کشمیری عوام کو خصوصی درجہ دیا تھا۔جسے بھارتی کی بھارتی حکومت نے اگست 2019میں منسوخ کر کے کشمیر یوں سے دشمنی کی ہے ۔

پچھلی پوسٹ

24سال کے بعدپاکستان کا مالی توازن فاضل رہا ہے، معیشت کے کلیدی اشاریوں میں بہتری آئی ہے، خرم شہزاد

اگلی پوسٹ

صنفی بنیاد پر تشدد دنیا بھر میں خواتین کی سالمیت اور وقار کے لیے ایک بڑا خطرہ ہے، شازیہ مری

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
صنفی بنیاد پر تشدد دنیا بھر میں خواتین کی سالمیت اور وقار کے لیے ایک بڑا خطرہ ہے، شازیہ مری

صنفی بنیاد پر تشدد دنیا بھر میں خواتین کی سالمیت اور وقار کے لیے ایک بڑا خطرہ ہے، شازیہ مری

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper