• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

خواتین پر جسمانی،جذباتی ،جنسی اور اقتصادی تشدد کے خلاف سخت اقدامات یقینی بنائے جا رہے ہیں،گورنرسندھ کامران ٹیسوری

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 25, 2024
in پاکستان, سعودی عرب
0
خواتین پر جسمانی،جذباتی ،جنسی اور اقتصادی تشدد کے خلاف سخت اقدامات یقینی بنائے جا رہے ہیں،گورنرسندھ کامران ٹیسوری
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی۔(نمائندہ خصوصی):گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ آج ہمیں عہد کرنا ہوگا کہ خواتین کے ساتھ ہونے والے ہر ظلم کے خلاف موئثر اقدامات اور اس کے لئے آواز بلند کریں گے، اس وقت خواتین کے خلاف تشدد ایک سنگین عالمی مسئلہ ہے اس ضمن میں عالمی سطح پر تعاون کو فروغ دینا ہوگا۔گورنر ہاؤس سے جاری اعلامیہ کے مطابق خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمہ کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں انہوں نے مزید کہا کہ صوبہ میں خواتین پر جسمانی،جذباتی ،جنسی اور اقتصادی تشدد کے خلاف سخت اقدامات یقینی بنائے جا رہے ہیں۔خواتین کے خلاف تشدد کو ختم کرنا ہمارا مشترکہ مقصد ہونا چاہئے۔خواتین کے خلاف تشدد کا خاتمہ ہمارے معاشرہ کی ترقی کے لئے بھی انتہائی ناگزیر ہے۔گورنرسندھ نے کہا کہ صوبہ میں خواتین پر تشدد کے خلاف بھرپور قانون سازی کی جا رہی ہے جبکہ ان کے حقوق کا تحفظ اور انہیں معاشرہ میں باوقار مواقع کی فراہمی اولین ترجیح ہے۔ گورنر ہاؤس میں گورنر انیشیٹو کے تحت آئی ٹی کورسز میں خواتین سر فہرست ہیں، انہیں با اختیار بنانے کے لئے شب و روز کاوشیں بھی جاری ہیں۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان۔بیلاروس بزنس فورم میں 8 معاہدے ، تجارت میں اضافے کے لیے 27-2025 کے لیے روڈ میپ پر اتفاق ، وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کا خیر مقدم

اگلی پوسٹ

سعودی عرب ، دنیا کے سب سے طویل خود کار میٹرو سسٹم’’ریاض میٹرو‘‘کے پہلے مرحلے کا افتتاح بدھ کو ہو گا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سعودی عرب ، دنیا کے سب سے طویل خود کار میٹرو سسٹم’’ریاض میٹرو‘‘کے پہلے مرحلے کا افتتاح بدھ کو ہو گا

سعودی عرب ، دنیا کے سب سے طویل خود کار میٹرو سسٹم’’ریاض میٹرو‘‘کے پہلے مرحلے کا افتتاح بدھ کو ہو گا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper