• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

آذربائیجان کے بعد ماسکو و بیلار وس تک پاکستان سے ڈائریکٹ فلائٹ کے آغاز پر کام ہو رہا ہے، وفاقی وزیر عبدالعلیم خان کی بیلا روس کے وزیر ٹرانسپورٹ سے ملاقات میں گفتگو

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 25, 2024
in پاکستان, سعودی عرب
0
آذربائیجان کے بعد ماسکو و بیلار وس تک پاکستان سے ڈائریکٹ فلائٹ کے آغاز پر کام ہو رہا ہے، وفاقی وزیر عبدالعلیم خان کی بیلا روس کے وزیر ٹرانسپورٹ سے ملاقات میں گفتگو

APP13-251124 ISLAMABAD: November 25 - Federal Minister for Communications Abdul Aleem Khan meeting with Minister of Transport and Communications Belarus H.E. Alexey Lyakhnovich. APP/SMR/TZD

0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):وفاقی وزیر مواصلات، نجکاری اور سرمایہ کاری بورڈ عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ آذربائیجان کے بعد ماسکو و بیلار وس تک پاکستان سے ڈائریکٹ فلائٹ کے آغاز پر کام ہو رہا ہے جبکہ چین،افغانستان، سینٹرل ایشیا اور بیلا روس تک تجارتی کوریڈور بھی پاکستان کی ترجیحات میں شامل ہیں۔ ان خیالات کا اظہار نے انہوں نے پیر کو بیلا روس کے وزیر ٹرانسپورٹ الیگزسی لیخنووچ سے ملاقات و مشترکہ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کیا جس میں دونوں ممالک کے شعبہ مواصلات کے سینئر حکام نے مذاکرات میں شرکت کی۔بیلا روس کے صدر کے ہمراہ آئے ہوئے وزیر ٹرانسپورٹ الیگزسی لیخنووچ نے وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کو اپنے ملک کے دورے کی دعوت دیتے ہوئے کہا کہ وہ پاکستان سے ریلوے اور سڑک کے ذریعے روابط

بڑھانا چاہتے ہیں،اب سرحدوں سے پار تجارت میں ہی ملکی معیشت کی مضبوطی اور دو طرفہ تعلقات کا فروغ مضمر ہے۔انہوں نے اپنے دورے کو خوشگوار قرار دیتے ہوئے پاکستان اور پاکستانی عوام کے لئے خیر سگالی کے جذبات اور بیلاروس کی طرف سے ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے کہا کہ بیلا روس کے صدر اور وزراء پر مشتمل 68رکنی وفد کا دورہ پاکستان خوش آئند امر ہے، ہم مستقبل میں بیلا روس سے جی ٹو جی اور بی ٹو بی سرگرمیوں میں مزید اضافہ کرنا چاہتے ہیں جس کے لئے دونوں ممالک سنجیدہ کاوشیں کریں گے۔انہوں نے کہا کہ آذربائیجان اور ترکی کی طرح بیلا روس کو بھی سرمایہ کاری میں شراکت دار بنانا چاہتے ہیں، پاکستان قدرتی صلاحیتوں اور نعمتوں سے مالا مال ہے اور اہل ورک فورس اور محنت کے ساتھ مثبت نتائج حاصل کیے جا سکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ شعبہ مواصلات انتہائی اہمیت کا حامل ہے، شاہراہ قراقرم اور سی پیک کی طرز پر سینٹرل ایشیا تک تجارتی راہداری کے خواہاں ہیں تاکہ کاروباری سرگرمیوں کو فروغ دیا جا سکے۔ اجلاس میں پاکستان کے شعبہ مواصلات میں زیر التواء مختلف موٹرویز اور شاہراہوں کی تعمیر پر بھی گفتگو ہوئی جبکہ دونوں اطراف سے اس ضمن میں اقدامات جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا۔

پچھلی پوسٹ

سعودی عرب ، دنیا کے سب سے طویل خود کار میٹرو سسٹم’’ریاض میٹرو‘‘کے پہلے مرحلے کا افتتاح بدھ کو ہو گا

اگلی پوسٹ

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف سے بیلاروس کی ملٹری انڈسٹری کے وزیر مملکت کی ملاقات، دفاع اور دفاعی پیداوار کے شعبے میں دوطرفہ تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف سے بیلاروس کی ملٹری انڈسٹری کے وزیر مملکت کی ملاقات، دفاع اور دفاعی پیداوار کے شعبے میں دوطرفہ تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف سے بیلاروس کی ملٹری انڈسٹری کے وزیر مملکت کی ملاقات، دفاع اور دفاعی پیداوار کے شعبے میں دوطرفہ تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper