• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

قومی مجرم کو رہا کروانے کیلئے بعض عناصر اسلام آباد پر حملہ آور ہوناچاہتے ہیں، شازیہ مری

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 24, 2024
in پاکستان, سعودی عرب
0
قومی مجرم کو رہا کروانے کیلئے بعض عناصر اسلام آباد پر حملہ آور ہوناچاہتے ہیں، شازیہ مری
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی )پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی ترجمان شازیہ مری نے کہا ہے کہ بعض عناصر قومی مجرم کو رہا کروانے کےلیے اسلام آباد پر حملہ آور ہونا چاہتے ہیں۔کراچی سے جاری بیان میں شازیہ مری نے کہا کہ پی ٹی آئی کو عوام کے جان و مال کی کوئی فکر نہیں، عوام نے احتجاج کے نام پر فساد کو مسترد کردیا ہے۔انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخوا حکومت قیام امن کے بجائے مسلح جتھوں کے ساتھ وفاق پر چڑھائی کرنے میں مصروف ہے۔پی پی ترجمان نے استفسار کیا کہ کرم میں بےگناہوں کے قتل پر وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور اور پی ٹی آئی کیوں خاموش ہے؟اُن کا مزید کہنا تھا کہ پی ٹی آئی خیبر پختونخوا حکومت کےلیے انسانی جانوں سے زیادہ اپنی قیادت عزیز ہے، یہ عناصر اسلام آباد پر حملہ آور ہو کر قومی مجرم کو رہا کروانا چاہتے ہیں۔شازیہ مری نے یہ بھی کہا کہ سوال یہ ہے کہ پی ٹی آئی کا ہر احتجاج دوسرے ممالک کے سربراہان کی آمد پر ہی کیوں ہوتا ہے؟انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی انتشار اور پر تشدد کارروائیوں کے ذریعے اپنے لیڈر کی رہائی چاہتی ہے، کارکنان سوال کریں بانی تحریک انصاف کے بچے احتجاج میں کیوں نہیں آتے؟

پچھلی پوسٹ

راجوری میں14کشمیری اشتہاری مجرم قرار، جائیدادیں ضبط ہونے کا خطرہ

اگلی پوسٹ

چین میں پاکستانی پروفیسر سیا حت کے فروغ سے متاثر

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
چین میں پاکستانی پروفیسر سیا حت کے فروغ سے متاثر

چین میں پاکستانی پروفیسر سیا حت کے فروغ سے متاثر

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper