• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home مقبوضہ کشمیر

سڑکوں کی ابترصورتحال، حادثات میں اموات کی بڑھتی ہوئی تعداد سے مودی کے نام نہاد ترقی کے دعوے بے نقاب

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 24, 2024
in مقبوضہ کشمیر
0
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سرینگر: (نمائندہ خصوصی)غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں سڑکوں کی ابترصورتحال کے باعث حادثات میں اموات کی بڑھتی ہوئی تعداد سے مودی حکومت کے نام نہاد ترقی کے دعوے بے نقاب ہوگئے ہیں۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق گزشتہ چھ سال میں سڑکوں کی ابتر صورتحال کے باعث حادثات میں 5ہزارسے زائد اموات ہوئی ہیں جس سے نام نہاد ترقی کے مودی حکومت کے بلند وبانگ دعوئوں کی قلعی کھل جاتی ہے۔ ایک سال میں اوسطا ً900سے زائد اموات کے ساتھ مقبوضہ جموں وکشمیرسڑک حادثات کی وجہ سے اموات کے لحاظ سے سرفہرست خطوں میں شامل ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ مناسب سڑکوں کا فقدان، ناکافی سائن بورڈز اورشاہرائوں کی ناقص دیکھ بھال اموات کی بڑھتی ہوئی تعداد میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔مقبوضہ جموں وکشمیرکو ترقی یافتہ اور معیار زندگی کو بہتر بنانے کے مودی حکومت کے کھوکھلے وعدوں کے باوجود سڑکیں اب بھی غیر معیاری اور خطرناک ہیں جس سے روزمرہ کا سفر جان لیوا خطرے میں تبدیل ہورہا ہے۔ ہر سال تقریبا ًایک ہزار جانیں ضائع ہونے کے باوجودقابض حکام بہتر انفراسٹرکچر اور ہنگامی خدمات فراہم کر نے میں ناکام رہے ہیں۔شاہراہوں پر ٹراما سینٹرز کی عدم موجودگی صورتحال کو مزیدسنگین بنا دیتی ہے کیونکہ ان کے قیام سے طبی امداد میں تاخیر سے ہونے والی اموات سے بچا جا سکتا ہے۔

پچھلی پوسٹ

بشری بی بی بتائیں مسجد نبوی میں سیاسی نعرہ لگاناکہاں کا دین ہے،پنجاب میں پی ٹی آئی کے104ایم پی ایز کہاں ہیں، عظمی بخاری

اگلی پوسٹ

اقرا ءیونیورسٹی کے طلباء کا آئی سی ٹی پولیس سکیورٹی ڈویژن کا دورہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
اقرا ءیونیورسٹی کے طلباء کا آئی سی ٹی پولیس سکیورٹی ڈویژن کا دورہ

اقرا ءیونیورسٹی کے طلباء کا آئی سی ٹی پولیس سکیورٹی ڈویژن کا دورہ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper