• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home مقبوضہ کشمیر

راجوری میں14کشمیری اشتہاری مجرم قرار، جائیدادیں ضبط ہونے کا خطرہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 24, 2024
in مقبوضہ کشمیر
0
راجوری میں14کشمیری اشتہاری مجرم قرار، جائیدادیں ضبط ہونے کا خطرہ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

جموں(مانیٹرنگ ڈیسک ):غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں ضلع راجوری کی ایک مقامی عدالت نے میاں بیوی سمیت 14 افراد کو اشتہاری مجرم قرار دے کر ان کی جائیدادیں ضبط کرنے کی راہ ہموار کردی ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کوٹرنکا میں منصف وجوڈیشل مجسٹریٹ (فرسٹ کلاس)نے یہ حکمنامہ کنڈی کے ایس ایچ اوکی درخواست پر جاری کیا۔  اس حکمنامے سے قابض حکام کو ملزمان کی جائیدادیں ضبط کرنے کے لیے کارروائی شروع کرنے کی اجازت مل گئی ہے۔ حکنامے میں جن افراد کا نام دیا گیا ہے ان میں لارکوٹی سے تعلق رکھنے والے محمد اسلم اور ان کی اہلیہ، حکم جان، صحبت علی، محمد شریف، محمد اقبال اور نورانی شامل ہیں۔ ان کے علاوہ کنڈی کے خادم حسین، گورا سرکری کے محمد اعظم اور گلزار، پیری کے غلام حسین ،گکھروٹ کے منیر حسین ،پنجنارا کے محمد شبیر ، دھرسکری کے کالا اورکنتھول کے زبیر حسین کا نام بھی حکمنامے میں شامل ہے۔عدالت نے ان پر فرد جرم عائد کی ہے۔ ان کی گرفتاری کے پہلے وارنٹ 16فروری 2012 کو جاری ہوئے تھے لیکن ملزمان تاحال لاپتہ ہیں۔ان افراد کو اشتہاری مجرم قرار دینا ان وسیع تر کوششوں کا حصہ ہے جن کا مقصد کشمیریوں کو ان کی جائیدادوں سے محروم کرنا ہے۔ عدالت نے ملزمان کو پیش ہونے کے لیے 30دن کا وقت دیا ہے اورایسا نہ کرنے کی صورت میں ان کی جائیدادیں ضبط کی جا سکتی ہیں۔KMS-06/S

پچھلی پوسٹ

رومینہ خورشید عالم کی باکو موسمیاتی اتحاد معاہدے کےکامیاب انعقاد پر صدر کوپ29- اور آذربائیجان کی ٹیم کو مبارکباد

اگلی پوسٹ

قومی مجرم کو رہا کروانے کیلئے بعض عناصر اسلام آباد پر حملہ آور ہوناچاہتے ہیں، شازیہ مری

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
قومی مجرم کو رہا کروانے کیلئے بعض عناصر اسلام آباد پر حملہ آور ہوناچاہتے ہیں، شازیہ مری

قومی مجرم کو رہا کروانے کیلئے بعض عناصر اسلام آباد پر حملہ آور ہوناچاہتے ہیں، شازیہ مری

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper