• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home مقبوضہ کشمیر

بھارت اقوام متحدہ کے مبصرین، انسانی حقوق کے اداروں کو مقبوضہ جموں وکشمیرکا دورہ کرنے کی اجازت دے: حریت کانفرنس

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 24, 2024
in مقبوضہ کشمیر
0
بھارت اقوام متحدہ کے مبصرین، انسانی حقوق کے اداروں کو مقبوضہ جموں وکشمیرکا دورہ کرنے کی اجازت دے: حریت کانفرنس
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سرینگر(نمائندہ خصوصی):غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس نے حالات معمول پر لانے کے مودی حکومت کے دعوئوں کو مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ روزانہ کی بنیاد پر قابض فورسز کی ظالمانہ کارروائیاں ان دعوئوں کی نفی کرتی ہیں۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان ایڈوکیٹ عبدالرشید منہاس نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہاکہ مودی حکومت بھاری تعداد میں فوجیوں کی موجودگی اور جابرانہ اقدامات کے ذریعے کشمیریوں کی آوازیں خاموش کرانے کی کوشش کررہی ہے۔ ایڈوکیٹ منہاس نے کہاکہ روزانہ کی بنیاد پر محاصرے اور تلاشی کی کارروائیوں ، چھاپوں اور بلاجواز گرفتاریوں سے امن اور حالات معمول کے مطابق ہونے کے بھارتی حکومت کے دعوئوں کی قلعی کھل جاتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی فوجیوں نے مقبوضہ علاقے کو ایک کھلی جیل میں تبدیل کر دیا ہے جہاں روزانہ کی بنیاد پر انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں ہورہی ہیں۔ حریت ترجمان نے کہاکہ مودی حکومت جموں وکشمیر پر اپنے جھوٹے بیانیے کو فروغ دینے کے لیے حقیقت کو توڑ مروڑ کر پیش کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ انہوں نے غیر قانونی نظربندیوںاور انسانی حقوق کے کارکنوں پر کالے قوانین کے نفاذکا حوالہ دیتے ہوئے کہاکہ بھارت کشمیری عوام کی حق خود ارادیت کی جدوجہد کو بزورطاقت دبانے کی کوشش کررہا ہے۔ایڈوکیٹ منہاس نے کہاکہ جموں و کشمیر اور جنوبی ایشیا میں امن اس وقت تک قائم نہیں ہوسکتا جب تک کشمیری عوام کو ان کا ناقابل تنسیخ حق خود ارادیت نہیں دیا جاتا۔ انہوں نے بھارت پر زوردیا کہ وہ اقوام متحدہ کے مبصرین اور انسانی حقوق کے عالمی اداروں کو زمینی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے مقبوضہ جموں وکشمیرکا دورہ کرنے کی اجازت دے۔

پچھلی پوسٹ

اردو افسانہ،جنگ، عصرِ حاضر اور فلسطین

اگلی پوسٹ

سعودی شہری نے سزائے موت پر عملدرامد سے چند منٹ قبل بھائی کے قاتل کو معاف کردیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سعودی شہری نے سزائے موت پر عملدرامد سے چند منٹ قبل بھائی کے قاتل کو معاف کردیا

سعودی شہری نے سزائے موت پر عملدرامد سے چند منٹ قبل بھائی کے قاتل کو معاف کردیا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper