• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

موجودہ حالات میں ٹرانسپورٹرز میں حکومت کے رویئے کے خلاف غم و غصہ پایا جاتا ہے .رحمت خان وردگ

قیام پاکستان سے اب تک کام کرنیوالی ٹرانسپورٹ انڈسٹری کو برباد کیا جارہا ہے ۔تحریک استقلال کے مرکزی صدر کا ویڈیو پیغام

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 23, 2024
in پاکستان, سعودی عرب
0
موجودہ حالات میں ٹرانسپورٹرز میں حکومت کے رویئے کے خلاف غم و غصہ پایا جاتا ہے .رحمت خان وردگ
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی( نمائندہ خصوصی )تحریک استقلال کے مرکزی صدر رحمت خان وردگ نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر مواصلات علیم خان کی گزشتہ روز پریس کانفرنس قابل تعریف تھی خصوصاً نجکاری کے متعلق آپ نے جو باتیں کیں وہ داد و تحسین کے لائق ہیں۔رحمت  خان وردگ نے کہا ہے کہمیں ایک ٹرانسپورٹر ہوں اور 65ء کی جنگ میں ہم بھارت سے پاکستان آئے۔ شروع سے ہی ہم ٹرانسپورٹ کا کام کرتے آئے ہیں رحمت خان وردگ اپنے ویڈیو پیغام میں کہ کہا کہحالیہ وقت میں ٹرانسپورٹرز کے ساتھ جو کچھ ہورہا ہے اور علیم خان بھی پریس کانفرنس میں ٹرانسپورٹرز پر برہم تھے۔ رحمت خان وردگ نے مزید کہا ہے کہ میں نے علیم خان کو ملاقات اور ٹرانسپورٹ سیکٹر کے مسائل مل بیٹھ کر حل کرنے کے متعلق ملاقات کے لئے خط ارسال کیا لیکن ابھی تک کوئی جواب نہیں ملا۔رحمت خان وردگ نے کہا کہ میں چاہتا ہوں کہ علیم خان سے ٹرانسپورٹ سیکٹر اور ایکسل لوڈ کے متعلق مل کر ایسی بات چیت کروں جس سے حکومت کی آمدنی میں بھی ماہانہ اربوں روپے کا اضافہ ہوگا اور ٹرانسپورٹ سیکٹر کی اکثریت بھی اس سے اتفاق کریگی رحمت خان وردگ نے مزید کہا کہ موجودہ حالات میں ٹرانسپورٹرز میں حکومت کے رویئے کے خلاف غم و غصہ پایا جاتا ہے اور قیام پاکستان سے اب تک کام کرنیوالی ٹرانسپورٹ انڈسٹری کو برباد کیا جارہا ہے میں نے 2017ء میں وزارت پیٹرولیم میں موجودہ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ اسوقت سیکریٹری پیٹرولیم تھے‘ انکے دفتر میں اوگرا چیئرمین کی موجودگی میں مسائل کے حل کیلئے تجاویز دی تھیں تو سیکرٹری پیٹرولیم نے کہاتھا کہ رحمت خان کی باتیں بالکل درست ہیں اور ان پر عملدرآمد سے ہی مسائل بہترین طریقے سے حل ہوں گے۔رحمت خان وردگ نے مزید کہا کہوفاقی وزیر مواصلات علیم خان ہمیں ٹرانسپورٹ سیکٹر کے متعلق مسائل کے حل کیلئے وقت دیں تاکہ مسائل فوری حل ہوسکیں

پچھلی پوسٹ

گرین لینڈ :دنیا کا سب سے بڑا جزیرہ جس کے سب سے بڑے گلیشیئرز تیزی سے پگھلنے لگے ۔ماحولیاتی ماہرین تشویش میں مبتلا

اگلی پوسٹ

شہری حقوق کے کارکنوںکی کشمیریوں کے خلاف جھوٹے مقدمات پر مودی حکومت کی مذمت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
شہری حقوق کے کارکنوںکی کشمیریوں کے خلاف جھوٹے مقدمات پر مودی حکومت کی مذمت

شہری حقوق کے کارکنوںکی کشمیریوں کے خلاف جھوٹے مقدمات پر مودی حکومت کی مذمت

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper