• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home Uncategorized

شہری حقوق کے کارکنوںکی کشمیریوں کے خلاف جھوٹے مقدمات پر مودی حکومت کی مذمت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 19, 2024
in Uncategorized
0
شہری حقوق کے کارکنوںکی کشمیریوں کے خلاف جھوٹے مقدمات پر مودی حکومت کی مذمت
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سرینگر:(مانیٹرنگ ڈیسک )غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں شہری حقوق کے کارکنوں نے کشمیری عوام کے خلاف منظم ظلم وجبر پرمودی کی زیرقیادت بھارتی حکومت کی شدید مذمت کی ہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق شہری حقوق کے کارکنوں نے سرینگر میں میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ کشمیریوں کے خلاف جعلی مقدمات بنائے جا رہے ہیں جس سے حق خود ارادیت کے لیے جس کی ضمانت اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوںمیں دی گئی ہے، کشمیریوں کے غیر متزلزل عزم کی عکاسی ہوتی ہے۔ انہوں نے کہاکہ جعلی مقدمات سے بھارتی حکومت کی بوکھلاہٹ بھی ظاہر ہوتی ہے۔شہری حقوق کے کارکنوں نے کہا ہے کہ کشمیریوں کی جائز سیاسی امنگوں کو کچلنے کے لیے نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے)، انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ(ای ڈی) اور ریاستی تحقیقاتی ایجنسی (ایس آئی اے)سمیت بھارت کی تحقیقاتی ایجنسیوں کاغلط استعمال کیا جا رہا ہے۔انہوں نے کہاکہ5ہزارسے زائد کشمیری جھوٹے اورمن گھڑت الزامات کے تحت بھارتی جیلوں میں نظربند ہیں، متعدد لوگوں کو صرف اپنے سیاسی نظریات کی وجہ سے نظربند کیاگیا ہے۔انہوں نے کہا کہ حق خودارادیت کے لئے کشمیریوں کی جدوجہد کو دہشت گردی کا نام دینا نہ صرف کشمیریوں کی جائز تحریک کو سبوتاژ کرنے کے مترادف ہے بلکہ یہ قیدیوں کے حقوق سے متعلق جنیوا کنونشن سمیت بین الاقوامی قوانین کی بھی خلاف ورزی ہے ۔انہوں نے کہاکہ کشمیری مسلسل دبائو کے باوجود اپنے موقف پر ثابت قدم ہیں اوربھارتی ظلم وجبر کے سامنے جھکنے سے انکاری ہیں۔شہری حقوق کے کارکنوں نے انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں پر زور دیا ہے کہ وہ غیر قانونی نظربندیوں کے خلاف فوری کارروائی کریں اور کشمیریوں کے لیے انصاف کو یقینی بنائیں۔

پچھلی پوسٹ

موجودہ حالات میں ٹرانسپورٹرز میں حکومت کے رویئے کے خلاف غم و غصہ پایا جاتا ہے .رحمت خان وردگ

اگلی پوسٹ

سابق بھارتی کرکٹر کا بیٹا جنس تبدیل کروا کر لڑکی بن گیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سابق بھارتی کرکٹر کا بیٹا جنس تبدیل کروا کر لڑکی بن گیا

سابق بھارتی کرکٹر کا بیٹا جنس تبدیل کروا کر لڑکی بن گیا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper