• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

بھار ت پاکستان کے خلاف بڑے پیمانے پر ہائبرڈ وار میں ملوث ، رپورٹ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 14, 2024
in انڈیا
0
بھار ت پاکستان کے خلاف بڑے پیمانے پر ہائبرڈ وار میں ملوث ، رپورٹ
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد:(خصوصی رپورٹ)بھارت نے پاکستان کے خلاف اپنی ہائبرڈ جنگ کا دائرہ وسیع کر لیا ہے اور اس نے مملکت خداد ادکو غیر مستحکم کرنے کے لیے کثیر جہتی حکمت عملی اپنائی ہے۔کشمیر میڈیا سروس کی ”پاکستان کے خلاف ہائبرڈ وار“ کے عنوان سے ایک رپورٹ میں کہا گیا کہ بھارت نے کئی محاذروں پر پاکستان کے خلاف ہائبرڈ جنگ چھیڑ رکھی ہے جس میں ڈس انفارمیشن مہم، دہشت گردی کو فروغ دینااور پاکستان کی عالمی ساکھ کو داغدار کرنے کی منظم کوششیںشامل ہیں۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کو نشانہ بنانے کیلئے بھارت کی ہائبرڈ حکمت عملی میں غلط معلومات اور جعلی خبروں کا پھیلاﺅ بڑے پیمانے پر شامل ہیں، بھارت غلط معلومات اوربے بنیاد خبروں کے ذریعے پاکستان کو دہشت گرد گروپوں کا حامی قرار دینے کی کوشش کرتا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت غلط معلومات پھیلانے کی کوششوں میں بارہا بے نقاب ہوا ہے، متعدد بین الاقوامی تحقیقات نے بھارت کیطرف سے پاکستان کےخلاف چلائے جانے والے کئی جعلی نیوز نیٹ ورکس کا پردہ فاش کیا ہے۔کے ایم ایس نے اپنی رپورٹ میں برطانیہ کے DisinfoLab کا حوالہ دیا ہے جس نے جعلی میڈیا آو¿ٹ لیٹس اور غیر سرکاری تنظیموں کے ایک وسیع نیٹ ورک کا انکشاف کیا تھا جو بھارتی مفادات کے تحت چلائے جاتے ہیں۔ لیب نے تقریباً 65 ممالک میں سینکڑوں جعلی ویب سائٹس کو بے نقاب کیا تھا جنہوں نے پاکستان کو منفی انداز میں پیش کرنے کے لیے گمراہ کن مواد شائع کیا۔ یہ نیٹ ورکس پاکستان مخالف بیانیے کو پھیلانے اور حق خودارادیت کے لیے کشمیریوں کی منصفانہ جدوجہد کو بدنام کر نے کیلئے یورپی یونین اور اقوام متحدہ کے اندر پالیسی سازوں کو متاثر کرنے کے لیے ڈیزائن کیے گئے تھے۔رپورٹ میں بی بی سی اور الجزیرہ کی تحقیقات کا حوالہ بھی دیا گیا ہے جو اس دعوے کی تصدیق کرتی ہیں کہ بھارت نے پاکستان کو نشانہ بنانے کے لیے ایک وسیع پیمانے پر غلط معلومات کی مہم چلائی ہے۔ یہ تحقیقات بتاتی ہیں کہ بھارت غلط معلومات کے ذریعے پاکستان کو دہشت گردی کا حامی قرار دینے کی ایک بڑی مہم چلا رہا ہے۔کے ایم ایس رپورٹ میںکہا گیا کہ مودی حکومت کے ہائبرڈ جنگی حربے علاقی استحکام کیلئے شدید خطرے کاسبب ہیں۔تاہم پاکستانی اور کشمیری اسکے ہائبرڈ جنگی حربوں کا مقابلہ کرنے کیلئے پرعزم ہیں۔رپورٹ میں عالمی برادری پر زور دیا گیا کہ وہ بھارت کی ہائبرڈ جنگی کارروائیوں کو روکنے کیلئے اپنا کردار ادا کرے۔

پچھلی پوسٹ

کراچی میں بھی ضمنی بلدیاتی انتخابات کے 10 نشستوں پر 68 امیدوار مدمقابل،پولنگ کا عمل جاری

اگلی پوسٹ

لاہور:پاکستانیوں چیمپئنز ٹرافی کے لیے تیار ہو جاؤ پی سی بی نے پوسٹ جاری کردی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
لاہور:پاکستانیوں چیمپئنز ٹرافی کے لیے تیار ہو جاؤ پی سی بی نے پوسٹ جاری کردی

لاہور:پاکستانیوں چیمپئنز ٹرافی کے لیے تیار ہو جاؤ پی سی بی نے پوسٹ جاری کردی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper