• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان کی طرف سے کشمیری سیاسی نظربندوں کی حالت زار پراظہار تشویش

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 14, 2024
in پاکستان
0
پاکستان کی طرف سے کشمیری سیاسی نظربندوں کی حالت زار پراظہار تشویش
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی):پاکستان نے بھارت کی مختلف جیلوں میں قید کشمیری سیاسی نظربندوں کی حالت زار پر ایک بارپھر تشویش ظاہر کی ہے ۔کشمیرمیڈیاسروس کے ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے اسلام آباد میں اپنی ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوان کشمیری سیاسی قیدیوں کی حالت زار پر تشویش کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہاکہ ان میں سے بہت سے لوگ جیلوں میں غیر انسانی حالات کا سامنا کر رہے ہیں، جن میں پر ہجوم قیدیوں والے سیلوں میں قید کرنا، علاج معالجے کی ضروری سہولتوں سے انکار اور مناسب کارروائی کے بغیر مسلسل حراست میں رکھنا شامل ہے۔ ترجمان دفترخارجہ نے کہا کہ ہم بھارتی حکام پر زور دیتے ہیں کہ وہ تمام سیاسی قیدیوں، کارکنوں اور انسانی حقوق کے محافظوں کے خلاف من گھڑت الزامات ختم کریں اور انہیں فوری طور پر رہا کریں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق تنازعہ جموں و کشمیر کے منصفانہ اور پرامن حل کیلئے اپنے کشمیری بھائیوں اور بہنوں کی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھے گا۔ترجمان دفتر خارجہ ممتاز نے بلوچستان میں بھارتی سرگرمیوں پر بھی تحفظات کااظہار کیا۔انہوں نے کہاکہ بلوچستان میں دہشتگرد حملے کی تحقیقات جاری ہیں جس میں متعدد شہری جاںبحق ہو گئے ہیں۔انہوں نے کہاکہ کچھ برس قبل ایک بھارتی جاسوس کلبھوشن جادیو کو بلوچستان سے گرفتار کیا گیاتھا۔ترجمان دفتر خارجہ نے بھارت کی طرف سے پاکستان میں چمپیئن ٹرافی میں شرکت نہ کرنے پر بھی ردعمل دیتے ہوئے کہاکہ پاکستان اور ہندوستان کے درمیان کرکٹ پر کوئی پس پردہ بات چیت نہیں ہورہی۔

پچھلی پوسٹ

دہشت گرد کسی رعایت کے مستحق نہیں ،یہ عناصر ہمارے حوصلے کبھی پست نہیں کر سکتے،ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان

اگلی پوسٹ

سندھ حکومت کا ریتی بجری کے غیر قانونی کاروبار میں ملوث افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سندھ حکومت کا ریتی بجری کے غیر قانونی کاروبار میں ملوث افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

سندھ حکومت کا ریتی بجری کے غیر قانونی کاروبار میں ملوث افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper