• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

ڈاکٹر عافیہ کی وطن واپسی کیلئے شہری آن لائن پٹیشن دستخطی مہم میں بھرپور حصہ لیں: حاجی حنیف طیب

وزیراعظم شہباز شریف نے امریکی صدر کوخط لکھ کر پوری قوم کے جذبات کی ترجمانی کی ہے.حاجی حنیف طیب اور ان کے صاحبزادے احمد رضا طیب نے پوسٹ کارڈ پر دستخط بھی کئے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 13, 2024
in پاکستان
0
ڈاکٹر عافیہ کی وطن واپسی کیلئے شہری آن لائن پٹیشن دستخطی مہم میں بھرپور حصہ لیں: حاجی حنیف طیب
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (نمائندہ خصوصی ) معروف سماجی رہنما اور نظام مصطفیٰ پارٹی کے سربراہ حاجی حنیف طیب نے قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی امریکی جیل سے رہائی اور وطن واپسی کے سلسلے میں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی طرف سے امریکی صدر کو لکھے گئے خط کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم نے امریکی صدر کو خط لکھ کر پوری پاکستانی قوم کے جذبات کی ترجمانی کی ہے۔ انہوں نے کراچی پریس کلب میں ایک تقریب کے دوران ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کے لیے جاری پوسٹ کارڈ دستخطی مہم کی حمایت کا اعلان کیا۔ اس موقع پر حاجی حنیف طیب اور ان کے صاحبزادے احمد رضا طیب نے پوسٹ کارڈ پر دستخط بھی کئے اورشہریوں سے اپیل کی کہ وہ زیادہ سے زیادہ آن لائن پٹیشن پر دستخط کر کے ڈاکٹر عافیہ کی واپسی کی مہم کو کامیاب بنائیں۔

پچھلی پوسٹ

جدہ ایئرپورٹ پر ایک دن میں ایک لاکھ 61 ہزار مسافروں کی ہینڈلنگ کا نیا ریکارڈ بن گیا

اگلی پوسٹ

ایرانی سفارت خانہ پاکستان میں مذہبی جماعتوں کے لوگوں کو خرید رہا ہے. اشرف میمن

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ایرانی سفارت خانہ پاکستان میں مذہبی جماعتوں کے لوگوں کو خرید رہا ہے. اشرف میمن

ایرانی سفارت خانہ پاکستان میں مذہبی جماعتوں کے لوگوں کو خرید رہا ہے. اشرف میمن

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper