• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

حافظ نعیم الرحمن کی اسلام آباد میں فلسطین کے سفیر ڈاکٹر زھیر زید سے ملاقات

آزادی فلسطین کی جد و جہد میں ہم فلسطینی عوام کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ فلسطین کے حوالے سے ہماری وہی پالیسی ہے جو قائد اعظم محمد علی جناح کی پالیسی تھی اور جس کا اعلان مسلمانان ہند نے 1940 میں قرار داد پاکستان پیش کرتے وقت کیا تھا۔حافظ نعیم الرحمن

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 13, 2024
in پاکستان
0
حافظ نعیم الرحمن کی اسلام آباد میں فلسطین کے سفیر  ڈاکٹر زھیر زید سے ملاقات
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے اسلام آباد میں فلسطینی سفارت خانہ میں فلسطین کے سفیر جناب ڈاکٹر زھیر زید سے ملاقات کی۔انہوں نے پاکستان میں تعیناتی پر نئے فلسطینی سفیر کو خوش آمدید کہا۔حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ آزادی فلسطین کی جد و جہد میں ہم فلسطینی عوام کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔انہوں نے کہا کہ فلسطین کے حوالے سے ہماری وہی پالیسی ہے جو قائد اعظم محمد علی جناح کی پالیسی تھی اور جس کا اعلان مسلمانان ہند نے 1940 میں قرار داد پاکستان پیش کرتے وقت کیا تھا۔انہوں نے کہا کہ بیت المقدس کی آزادی ہر مسلمان کے ایمان کا حصہ ہے۔انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی کا ہر کارکن القدس کی آزادی کا نقیب ہے اور مسئلہ فلسطین پر پوری پاکستانی قوم متحد اور یک آواز ہے۔
انہوں نے کہا کہ الخدمت فاؤنڈیشن غزہ کے عوام کی امداد کے لیے اپنی سرگرمیاں جاری رکھے گی اور اس میں ہم مزید تیزی لائیں گے۔فلسطین سفیر نے پاکستان کے عوام اور جماعت اسلامی پاکستان کی کاوشوں کو خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ فلسطینی پاکستان کو اپنا دوسرا گھر سمجھتے ہیں اور پاکستان کی حمایت فلسطینیوں کے لیے انتہائی اہمیت کی حامل ہے۔انہوں نے کہا کہ صہیونیت نسلی تفاخر پر مبنی ایک غیر انسانی نظریہ ہے جو غیر یہودی بے گناہ عوام حتی کہ بے گناہ خواتین اور بچوں کے قتل کو جائز سمجھتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ صہیونی نظریات سے پورے خطے کے امن کو خطرات لاحق ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہم اسلامی ممالک کی حکومتوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں اور ہم سمجھتے ہیں کہ مزید عملی اقدمات کی ضرورت ہے۔ ملاقات میں جماعت اسلامی کے ڈائریکٹر امور خارجہ آصف لقمان قاضی بھی موجود تھے۔

پچھلی پوسٹ

گلشن اقبال چارجڈ پارکنگ کے نام پر مبینہ چنگی ٹیکس کا نفاذ: اقبال ٹاﺅن کے چیئرمین ، میونسپل کمشنر اور ڈائریکٹر چارجڈ پارکنگ کیخلاف عدالت سے رجوع کا فیصلہ

اگلی پوسٹ

کراچی کے بلدیاتی اداروں میں موسم تبدیل ،اہم عہدوں پر موجود افسرا ن کی بڑے پیمانے پر تبادلوں کی تیاریاں

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کراچی کے بلدیاتی اداروں میں موسم تبدیل ،اہم عہدوں پر موجود افسرا ن کی بڑے پیمانے پر تبادلوں کی تیاریاں

کراچی کے بلدیاتی اداروں میں موسم تبدیل ،اہم عہدوں پر موجود افسرا ن کی بڑے پیمانے پر تبادلوں کی تیاریاں

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper