• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

طارق حسن نے عبد الجبار متیلو کو ہیومن رائٹسں ونگ سندھ کا صدر مقرر کردیا

ق لیگ میں ایڈوکیٹ محمد خان۔ سرفراز علی کی شمولیت خوش آئند ہے سرائے نیاز خاصخیلی۔سابق جج عبد الجبار متیلو عوامی حقوق کے لئے جدوجہد کرینگے صادق شیخ۔ نعیم خان

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 13, 2024
in پاکستان
0
طارق حسن نے عبد الجبار متیلو کو ہیومن رائٹسں ونگ سندھ کا صدر مقرر کردیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (نمائندہ خصوصی ) پاکستان مسلم لیگ (ق) سندھ کے صدر محمد طارق حسن نے کہا ہے ق لیگ صوبہ سندھ میں چوہدری شجاعت حسین کی قیادت میں ہر سطح پر فعال و منظم ہے اسں میں بتدریج اضافہ ہورہا ہے یہ باتیں انہوں نے مسلم لیگ سندھ کے جنرل سیکرٹری سرائے نیاز حسین خاصخیلی سے مشاورت سے عبد الجبار متیلو کو پاکستان مسلم لیگ ہیومن رائٹسں ونگ صوبہ سندھ کا صدر مقرر کرنے کے موقع پر کیں۔ اس موقع پر مسلم لیگ سندھ کے جنرل سیکرٹری سرائے نیاز حسین خاصخیلی نے کہا کہ مسلم لیگ ق نظریاتی جماعت ہے محمد خان ایڈوکیٹ اور نوجوان لا اسٹوڈنٹ سرفراز متیلو کو مسلم لیگ میں خوش آمدید کہتے ہیں انکو وکلاء ونگ میں عزت و مقام دینگے۔ اس موقع پر مسلم لیگ کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات محمد صادق شیخ نے عبد الجبار متیلو کو مسلم لیگ سندھ ہیومن رائٹسں ونگ کا صدر مقرر ہونے پر دلی مبارکباد دیتے ہوئے امید کی جاتی ہے کہ عوامی حقوق کے لئے ہیومن رائٹسں کے صدر اپنا بھرپور کردار ادا کرینگے۔ اس موقع پر مسلم لیگ ق کراچی کے جنرل سیکرٹری نعیم خان نے کہا کہ تمام ونگز کے ساتھ تعاون کرہے ہیں اور مسلم لیگ کو مزید مضبوظ کررہے ہیں اس موقع پر مسلم لیگ سندھ ہیومن رائٹسں ونگ کے صدر عبد الجبار متیلو نے مسلم لیگ ق سندھ کے صدر محمد طارق حسن کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے مجھے ہیومن رائٹسں ونگ سندھ کا صدر مقرر کیا ہے إن شاءالله انکے اعتماد پر پورا اترونگا اور مسلم لیگ کے کاز کو پورا کرونگا۔ اور جج کے عہدے سے استعفی دینے کے بعد میرا مشن پاکستان کی خدمت بطور وکیل کرنا ہے۔

پچھلی پوسٹ

ایرانی سفارت خانہ پاکستان میں مذہبی جماعتوں کے لوگوں کو خرید رہا ہے. اشرف میمن

اگلی پوسٹ

گلشن اقبال چارجڈ پارکنگ کے نام پر مبینہ چنگی ٹیکس کا نفاذ: اقبال ٹاﺅن کے چیئرمین ، میونسپل کمشنر اور ڈائریکٹر چارجڈ پارکنگ کیخلاف عدالت سے رجوع کا فیصلہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
گلشن اقبال چارجڈ پارکنگ کے نام پر مبینہ چنگی ٹیکس کا نفاذ: اقبال ٹاﺅن کے چیئرمین ، میونسپل کمشنر اور ڈائریکٹر چارجڈ پارکنگ کیخلاف عدالت سے رجوع کا فیصلہ

گلشن اقبال چارجڈ پارکنگ کے نام پر مبینہ چنگی ٹیکس کا نفاذ: اقبال ٹاﺅن کے چیئرمین ، میونسپل کمشنر اور ڈائریکٹر چارجڈ پارکنگ کیخلاف عدالت سے رجوع کا فیصلہ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper