• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

‏کوئٹہ: ریلوے اسٹیشن پر مبینہ خودکش دھماکہ: خاتون سمیت 28 افراد جاں بحق اور 50 زخمی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 12, 2024
in پاکستان
0
‏کوئٹہ: ریلوے اسٹیشن پر مبینہ خودکش دھماکہ: خاتون سمیت 28 افراد جاں بحق اور 50 زخمی
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کویٹہ( نمائندہ خصوصی)‏کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر مبینہ خودکش دھماکہ میں خاتون سمیت 28 افراد حابحق اور 50 زخمی ہو گے۔۔ دھماکا اس وقت ہوا جب پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس کے مسافر اسٹیشن پر موجود تھے۔دھماکہ کی ذمہ داری دہشتگرد تنظیم بلوچ لبریشن آرمی نے قبول کر لی۔۔ فوج کو دیکھتے پہاڑوں پر چھپ جانے والے یہ بھگوڑے شہریوں پر حملہ کر کے خود کو بہادر سمجھتے ہیں۔۔ایک طرف یہ بزدل دشمن دہشتگرد معصوم نہتے بلوچوں اور کم سن بچوں پر حملہ آور ہے تو دوسری طرف بی ایل اے کا سیاسی ونگ مہرنگ لانگو کی سربراہی میں معصوم بچوں کو بطور سوفٹ پاور اپنے احتجاجوں میں استعمال کر رہا ہے۔۔بی ایل اے دہشتگرد نہ صرف امن کی دشمن ہے بلکہ بلوچستان کے نوجوانوں کے مستقبل کو بھی تباہ کر رہی ہے۔بی ایل اے دہشتگردوں کے سہولت کار ماہ رنگ بلوچ اور حامد میر آخر کب تک بلوچوں کی اس نشل کشی کے اور بی ایل اے خلاف احتجاج کرنے سڑکوں پر نکلیں گے۔کیا یہ شہری انسان نہیں تھے ان کے خاندان بیوی بچے نہیں تھے کیا ان کا لہو سرخ نہیں تھا۔یا یہ سہولت صرف بی ایل اے دہشتگردوں کے لیے ہے.

پچھلی پوسٹ

پاکستان راہ حق پارٹی کے جانب سے اقبال ڈے پر کوئٹہ میں معصوم جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار

اگلی پوسٹ

سپریم کورٹ کے ججز کی تنخواہوں اور ہاؤس رینٹ الاؤنس میں اضافہ ۔

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سپریم کورٹ کے ججز کی تنخواہوں اور ہاؤس رینٹ الاؤنس میں اضافہ ۔

سپریم کورٹ کے ججز کی تنخواہوں اور ہاؤس رینٹ الاؤنس میں اضافہ ۔

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper