• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

رائل مراکش فضائیہ کے انسپکٹر کی نیول ہیڈ کوارٹرز میں سربراہ پاک بحریہ سے ملاقات

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 12, 2024
in پاکستان
0
رائل مراکش فضائیہ کے انسپکٹر کی نیول ہیڈ کوارٹرز میں سربراہ پاک بحریہ سے ملاقات
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی) رائل مراکش فضائیہ کے انسپکٹر میجر جنرل محمد غادي نے نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف سے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے پیشہ ورانہ امور، علاقائی میری ٹائم سیکیورٹی صورتحال اور دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ نیول چیف نے کہا کہ پاکستان اور مراکش کے درمیان بڑھتے ہوئے باہمی اقتصادی تعلقات اور کثیرالجہتی فورمز پر تعاون پر مبنی خوشگوار تعلقات ہیں۔ دونوں ممالک کے افواج کے درمیان دوطرفہ تربیت اور ملاقاتوں سمیت تعاون کے مختلف پہلوؤں پر بھی غور کیا گیا۔معزز مہمان نے خطے میں میری ٹائم سیکیورٹی کے حوالے سے پاک بحریہ کی مستقل کوششوں اور بلند عزم کا اعتراف کیا۔ دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ دفاعی تعلقات کے دائرہ کار کو مزید فروغ دینے پر اتفاق کیا۔

پچھلی پوسٹ

ترقی یافتہ ملکوں کو موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے آگے آنا ہو گا، محمد شہباز شریف

اگلی پوسٹ

ڈنمارک کے ساتھ باہمی شراکت داری کے ذریعے اقتصادی تعلقات کو وسعت دینے کی ضرورت ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ڈنمارک کی وزیراعظم میٹ فریڈرکسن سے گفتگو

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ڈنمارک کے ساتھ باہمی شراکت داری کے ذریعے اقتصادی تعلقات کو وسعت دینے کی ضرورت ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ڈنمارک کی وزیراعظم میٹ فریڈرکسن سے گفتگو

ڈنمارک کے ساتھ باہمی شراکت داری کے ذریعے اقتصادی تعلقات کو وسعت دینے کی ضرورت ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ڈنمارک کی وزیراعظم میٹ فریڈرکسن سے گفتگو

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper