• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

سابق بھارتی کرکٹر کا بیٹا جنس تبدیل کروا کر لڑکی بن گیا

سابق بھارتی کرکٹر اور کوچ سنجے بانگر کے بیٹے آریان نے اپنا نام عنایہ رکھ لیا سابق بھارتی کرکٹر اور کوچ کے 23 سالہ بیٹے نے ہارمون ریپلیسمنٹ تھراپی کے ذریعے اپنی جنس تبدیل کرالی۔

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 12, 2024
in انڈیا
0
سابق بھارتی کرکٹر کا بیٹا جنس تبدیل کروا کر لڑکی بن گیا
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

مانچسٹر (مانیٹرنگ ڈیسک )سابق بھارتی کرکٹر کا بیٹا جنس تبدیل کروا کر لڑکی بن گیا سابق بھارتی کرکٹر اور کوچ سنجے بانگر کے بیٹے آریان نے اپنا نام عنایہ رکھ لیا.سابق بھارتی کرکٹر اور کوچ کے 23 سالہ بیٹے نے ہارمون ریپلیسمنٹ تھراپی کے ذریعے اپنی جنس تبدیل کرالی۔بھارتی میڈیا کے مطابق آریان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر تبدیلی جنس سے متعلق آگاہ کرتے ہوئے لکھا کہ مجھے شروع سے محسوس ہو رہا تھا کہ میں وہ نہیں ہو جو شناخت مجھے دی گئی ہے۔آریان نے اپنی انسٹاگرام کی طویل پوسٹ میں لڑکے سے لڑکی بننے کے عمل تک کے مراحل کو بیان کیا اور ان مشکلات کا زکر کیا جس سے وہ برسوں تک لڑتے رہے۔22 سال تک ایک لڑکے کی حیثیت سے پلنے بڑھنے اور تعلیم حاصل کرنے والے آریان نے 2023 میں ہارمون تھراپی کروانا شروع کیں اور 11 ماہ بعد ٹرانس جینڈر لڑکی بن گئیں۔آریان نے اپنا نام عنایہ رکھا اور اس نئی شناخت کے ساتھ انھوں نے اپنے شوق اور جنون کرکٹ کو بھی جاری رکھا اور اس وقت وہ برطانیہ میں کرکٹ کھیل رہی ہیں۔کرکٹ کی دلدادہ عنایہ (آریان) نے ٹرانس جینڈرز کھلاڑیوں سے متعلق آئی سی سی کے نئے قانون پر مایوسی کا اظہار کیا۔مانچسٹر میں مقیم عنایہ (سابق آریان) اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس میں ایم ایس دھونی، ویرات کوہلی اور دیگر بھارتی کرکٹرز کے ساتھ اپنی تصاویر بھی شیئر کرتے رہتے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

شہری حقوق کے کارکنوںکی کشمیریوں کے خلاف جھوٹے مقدمات پر مودی حکومت کی مذمت

اگلی پوسٹ

پانینی :دنیا کا پہلا گرامر دان اور بابائے لسانیات

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پانینی :دنیا کا پہلا گرامر دان اور بابائے لسانیات

پانینی :دنیا کا پہلا گرامر دان اور بابائے لسانیات

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper