• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وفاقی وزیر محسن نقوی اور وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کی ایم این اے رعنا انصار کی رہائش گاہ آمد، جواں سال بیٹے کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
نومبر 4, 2024
in پاکستان
0
وفاقی وزیر محسن نقوی اور وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کی ایم این اے رعنا انصار کی رہائش گاہ آمد، جواں سال بیٹے کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی۔(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے ایم این اے رعنا انصار اور سینئر صحافی انصار نقوی مرحوم کی رہائش گاہ جا کران سے جواں سال بیٹے شاہ زیب نقوی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا اور تعزیت کی۔وزیر داخلہ نے شاہ زیب نقوی مرحوم کی والدہ رعنا انصار، بھائی شہریار نقوی اور بہن کو دلاسہ دیا اور صبر جمیل کی دعا کی۔رعنا انصار اپنے بیٹے شاہ زیب نقوی مرحوم کو یاد کرکے آبدیدہ ہو گئیں۔وزیر داخلہ اور صوبائی وزیر شرجیل میمن کا رعنا انصار سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔ انھوں نے شاہ زیب نقوی مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی۔وزیر داخلہ محسن نقوی نے سوگوار خاندان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔وزیر داخلہ نے کہا کہ ماں کے لئے جوان بیٹے کی جدائی کا غم ناقابل بیان ہے۔ شاہ زیب نقوی مرحوم انتہائی ملنسار اور پیار کرنے والا انسان تھا۔ اللہ تعالٰی آپ کو یہ ناقابل تلافی نقصان برداشت کرنے کا حوصلہ دے۔ اس موقع پر عامر میر بھی ہمراہ تھے۔

پچھلی پوسٹ

کینیڈا میں پاکستانی مشن نے یوم سیاہ کشمیر منایا، سیمینار اور تصویری نمائش کا انعقاد

اگلی پوسٹ

کینیڈین وزیر کی خالصتان نواز سکھوں پر حملوں میں امیت شاہ کے ملوث ہونے کی تصدیق

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کینیڈین وزیر کی خالصتان نواز سکھوں پر حملوں میں امیت شاہ کے ملوث ہونے کی تصدیق

کینیڈین وزیر کی خالصتان نواز سکھوں پر حملوں میں امیت شاہ کے ملوث ہونے کی تصدیق

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper