• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

صدر مملکت کی عید الاضحٰی کے مبارک موقع پر پاکستانی قوم اور عالم اسلام کو مبارک باد

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 10, 2022
in پاکستان
0
صدر مملکت کی عید الاضحٰی کے مبارک موقع پر پاکستانی قوم اور عالم اسلام کو مبارک باد
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) صدر مملکت عارف علوی نے عید الاضحٰی کے مبارک اور پر مسرت موقع پر پوری پاکستانی قوم اور عالم اسلام کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ وطن عزیز معاشی لحاظ سے جن مشکل حالات سے دوچارہے اس میں ہمیں ایثار اور قربانی جیسے جذبات کو بروئے کار لانے کی اشد ضرورت ہے۔قوم کے نام اپنے پیغام میں صدر مملکت نے کہاکہ میں عید الاضحٰی کے مبارک اور پر مسرت موقع پر پوری پاکستانی قوم اور عالم اسلام کو مبارک باد پیش کرتا ہوں۔انہوں نے کہاکہ میں اللہ تعالیٰ کے حضور دعاگو ہوں کہ وہ پاکستانی قوم اور پوری ملت اسلامیہ کی عبادات، حج اور قربانیاں قبول فرمائے۔آمین!۔ انہوںنے کہاکہ عیدالاضحٰی ہمیں اللہ تعالیٰ کے حکم پر حضرت ابراہیم ؑ اور حضرت اسماعیل ؑ کی تسلیم ورضا کی یاد دلاتی ہے، ان عظیم شخصیات کو اللہ تعالی ٰنے جب امتحان سے گزارا تو دونوں نے اللہ کے حکم پر سر تسلیم خم کر دیا۔ انہوںنے کہاکہ اللہ تعالیٰ کوان کا یہ جذبہ اس قدر پسند آیا کہ اسے قیامت تک ایمان والوں کے لئے عبادت کی حیثیت سے لازم قرار دے دیا۔ انہوں نے کہاکہ گویا کہ قربانی کی یہ عبادت اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں مومن بندے کی طرف سے اس عزم کا اظہار ہے کہ اس کی راہ میں بڑی سے بڑی قربانی اور ایثار کےلئے وہ ہمہ وقت تیار ہے۔ انہوںنے کہاکہ قربانی اور ایثار کا جذبہ عالمگیر اور آفاقی تاثیر کا حامل ہے، دنیا میں کوئی قوم اس وقت تک ترقی نہیں کرسکتی جب تک اس میں ایثار اور قربانی کا جذبہ موجود نہ ہو۔ انہوںنے کہاکہ قربانی صرف جانور ذبح کرنے کا نام نہیں بلکہ اس کا اصل مقصد نفسانی خواہشات کو اعلیٰ مقاصد کے حصول کے لئے قربان کرنا ہے۔انہوں نے کہاکہ یہ جذبہ انسان میں ایسی صلاحیت کو جنم دیتا ہے کہ جس کی بدولت وہ بڑی سے بڑی مشکل صورت حال میں بھی راہ ِراست سے نہیں بھٹکتا۔انہوںنے کہاکہ وطن عزیز معاشی لحاظ سے جن مشکل حالات سے دوچارہے اس میں ہمیں ایثار اور قربانی جیسے جذبات کو بروئے کار لانے کی اشد ضرورت ہے۔عید الاضحٰی کے اس موقع پر پوری پاکستانی قوم کو اس عزم کا اعادہ کرنا ہے کہ ہم ذاتی مفاد، حرص، طمع ولالچ اور خود غرضی کی بجائے اخوت، ایثار، محبت اور غم خواری سے سرشار ہو کر اپنے ارد گرد ضرورت مندوں اور بے سہارا لوگوں کی مدد کریں اور آزمائش کی اس گھڑی میں مضبوط قوم بن کر ابھریں گے۔انہوںنے کہاکہ اللہ تعالی ہم سب کا حامی وناصر ہو۔ آمین !۔

پچھلی پوسٹ

کراچی میں موسلا دھار بارش: نکاسی آب کیلئے پاک فوج میدان میں آگئی

اگلی پوسٹ

وزیراعظم کی بیرون ملک مقیم پاکستانیوں سمیت تمام امت مسلمہ کو عیدالاضحٰی کی مبارکباد

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعظم کی بیرون ملک مقیم پاکستانیوں سمیت تمام امت مسلمہ کو عیدالاضحٰی کی مبارکباد

وزیراعظم کی بیرون ملک مقیم پاکستانیوں سمیت تمام امت مسلمہ کو عیدالاضحٰی کی مبارکباد

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper