• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

ملیر15مویشی منڈی میں گیٹ پاس کے نام پرغیرقانونی رقم کی وصولی دھڑلے سے جاری

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 9, 2022
in پاکستان
0
ملیر15مویشی  منڈی میں گیٹ پاس کے نام پرغیرقانونی رقم کی  وصولی دھڑلے سے جاری
0
SHARES
16
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(رپورٹ فداعباسی)ملیر15مویشی منڈی میں گیٹ پاس کے نام پرغیرقانونی رقم وصولی دھڑلے سے جاری ہے ڈی ایم سی ملیر کے ٹیکسیشن افسران اور بعض پولیس افسران کی ملی بھگت سے جاری یہ غیرقانونی دھندہ ایڈمنسٹریٹر اور میونسپل کمشنر کے علم میں لانے کے باوجود نہ رک سکا 5جولائی کو اس غیرقانونی عمل کی خبر بمعہ 100 روپے کی رسید بطور ٹبوت بھیجے گئے خبر اور رسیدیں ایڈمنسٹریٹراورمیونسپل کمشنر کے واٹس ایپ نمبر پر بھیجی گئیں لیکن اس کے باوجود کوئی کارروائی عمل میں نہیں لائی گئی قبل ازیں معلوم ہواتھاکہ جہانزیب نامی شخص صرف ٹیکسیشن اوربعض پولیس افسران کی ملی بھگت سے یہ غیرقانونی کام جاری رکھے ہوئے ہے اوردونوں اعلی افسران اس معاملے سے یکسر لاعلم ہیں اورتوقع تھی کہ علم میں اتے ہی مذکورہ اعلی ذمہ داران اس کے خلاف فوری کارروائی کے احکامات جاری کریں گےلیکن دوروز گذرنے کے باوجود روزانہ بھاری رقوم گیٹ پاس کے نام پر وصول کرنے والوں کے خلاف کارروائی نہ ہونابہت سے سوالات کوجنم دے رہاہے عوام سے سرعام لوٹ مارکی یہ کارروائیاں فوری انسداد کی متقاضی ہیں

پچھلی پوسٹ

دوران ڈکیتی اندھے قتل کا ڈراپ سین، ٹک ٹاکر بیوی شوہر کے قتل ملوث نکلی

اگلی پوسٹ

سراج الحق کی ملت اسلامیہ پاکستان کو عید قربان کی مبارکباد اور پیغام

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سراج الحق کی ملت اسلامیہ پاکستان کو عید قربان کی مبارکباد اور پیغام

سراج الحق کی ملت اسلامیہ پاکستان کو عید قربان کی مبارکباد اور پیغام

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper