• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

دوران ڈکیتی اندھے قتل کا ڈراپ سین، ٹک ٹاکر بیوی شوہر کے قتل ملوث نکلی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 9, 2022
in پاکستان
0
دوران ڈکیتی اندھے قتل کا ڈراپ سین، ٹک ٹاکر بیوی شوہر کے قتل ملوث نکلی
0
SHARES
11
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سیالکوٹ(نمائندہ خصوصی ) ڈکیتی اندھے قتل کا ڈراپ سین، ٹک ٹاکر بیوی ملوث نکلی تفصیلات کے مطابق 1 ماہ قبل تھانہ اگوکی کے علاقہ میں نامعلوم ملزمان نے دوران ڈکیتی خلیل احمد کو فائرنگ کر کے قتل کردیا تھا جس کا مقدمہ مقتول کے بھائی جلیل احمد کی مدعیت میں درج رجسٹر کیا گیا۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2022/07/WhatsApp-Video-2022-07-09-at-11.33.03-AM.mp4

ڈی پی اوسیالکوٹ سید ذیشان رضا نے دوران ڈکیتی قتل کے اندوہناک واقعہ میں ملوث ملزمان کو ٹریس کرنے کے لیے ایس پی انویسٹی گیشن ناصر محمود باجوہ کی سربراہی میں ڈی ایس پی صدر سرکل اور ایس ایچ او تھانہ اگوکی پر مشتمل خصوصی ٹیم تشکیل دی تھی۔پولیس ٹیم نے دورانِ تفتیش پیشہ وارانہ مہارت کو بروئے کار لاتے ہوئے سائنسی بنیادوں پر تفتیش کو آگے بڑھاتے ہوئے اندھے قتل کا معمہ حل کر لیا ہے. مقتول کی بیوی میمونہ ارم شہزادی جو کہ ٹک ٹاک پر ویڈیوز بناتی ہے نے ٹک ٹاک پارٹنر رضوان عرف زین سے تعلقات استوار کر رکھے تھے جس سے شادی کرنے کے لیے رضوان عرف زین کے ساتھ مل کر شوہر کے قتل کی منصوبہ بندی کی تھی اور شوہر کو قتل کروا کر وقوعہ کو ڈکیتی کا رنگ دے دیا تھا. سیالکوٹ پولیس ذرائع کےمطابق پولیس نے ملزمہ میمونہ ارم شہزادی کو گرفتار کر لیا جبکہ فائرنگ کرنے والے ملزم رضوان اور ایک کس نامعلوم کو گرفتار کرنے کے لیے ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں ہیں۔ جن کو جلد ہی گرفتار کر لیا جائے گا۔

پچھلی پوسٹ

ایف آئی اے، سائبر کرائم سرکل اسلام آباد کی کاروائی – ان لائن شاپنگ ویب سائٹ کے ذریعے فراڈ کرنے والا ملزم گرفتار

اگلی پوسٹ

ملیر15مویشی منڈی میں گیٹ پاس کے نام پرغیرقانونی رقم کی وصولی دھڑلے سے جاری

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ملیر15مویشی  منڈی میں گیٹ پاس کے نام پرغیرقانونی رقم کی  وصولی دھڑلے سے جاری

ملیر15مویشی منڈی میں گیٹ پاس کے نام پرغیرقانونی رقم کی وصولی دھڑلے سے جاری

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper