• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home انٹرنیشنل افیئرز

اسلامی اقدارکا تقاضہ ہے جو چیزنفرت کاباعث بنے اس سے دور ہو جائیں، خطبہ حج ‘اللہ نے تقویٰ اختیار کرنے کی بار بار ہدایت کی، تقویٰ اختیار کرنے والا اللہ کا قرب پاتا ہے: شیخ محمد بن عبدالکریم

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 8, 2022
in انٹرنیشنل افیئرز
0
اسلامی اقدارکا تقاضہ ہے جو چیزنفرت کاباعث بنے اس سے دور ہو جائیں، خطبہ حج ‘اللہ نے تقویٰ اختیار کرنے کی بار بار ہدایت کی، تقویٰ اختیار کرنے والا اللہ کا قرب پاتا ہے: شیخ محمد بن عبدالکریم
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

مکہ(نیٹ نیوز )
شیخ محمد بن عبد الکریم نے خطبہ حج کے دوران مسلمانان عالم کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی اقدارکا تقاضہ ہےجو چیزنفرت کاباعث بنے اس سے دور ہو جائیں۔ مسجد نمرہ میں خطبہ حج دیتے ہوئے شیخ محمد بن عبد الکریم نے کہا کہ اللہ نے تقویٰ اختیار کرنے کی بار بار ہدایت کی ہے، تقویٰ اختیار کرنے والا اللہ کا قرب پاتا ہے اور اللہ نے فرمایا کہ متقی کے لیے جنت کی خوشخبری ہے۔

شیخ محمد بن عبد الکریم کا خطبہ حج میں کہنا تھا کہ سب سے بڑی نعمت توحید ہے، لوگو صرف اللہ کی عبادت کرو جس نے تمھارے لیے آسمان و زمین بنائے، دنیا کے مسلمانوں اللہ سے ڈرو کیونکہ اللہ سے ڈرنے میں ہی تمھاری کامیابی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ سارے انسان آدم علیہ السلام کی اولاد ہیں اور آدم مٹی سے بنے تھے، انسانیت کی قدر اور احترام کرنا مسلمانوں پر لازم ہے، آپ کی مصیبت اللہ کے سوا کوئی دور نہیں کر سکتا، آخرت کی کامیابی بھی صرف اللہ کے احکامات کو ماننے میں ہے۔ خطبہ حج میں شیخ محمد بن عبدالکریم کا کہنا تھا کہ حج ایسے ادا کرو جیسے نبی کریمﷺ نے ادا کیا، اللہ تعالیٰ نے جن چیزوں سے بچنے کا کہا اگر ہم ان سے بچ گئے تو ہمارا حج قبول ہو گا۔ انہوں نے مزید کہا اسلامی اقدارکا تقاضہ ہے کہ جو چیز نفرت کا باعث بنے اس سے دور ہو جائیں اور نیکی کرنے میں ہمیشہ جلدی کریں۔

پچھلی پوسٹ

برساتی نالوں میں جہاں جہاں چوکنگ پوائنٹس ہیں انہیں کھولا گیا ہے،مرتضیٰ وہاب

اگلی پوسٹ

کراچی کینٹ اسٹیشن پر پولیس گردی ؛ مسافروں کو گھیر کر بدترین تشدد ‘ریلوے انتظامیہ نااہلی سے مسافر 30 گھنٹے سے روانگی کے منتظر

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کراچی کینٹ اسٹیشن پر  پولیس گردی ؛ مسافروں  کو گھیر کر بدترین تشدد ‘ریلوے انتظامیہ نااہلی سے مسافر 30 گھنٹے سے روانگی کے منتظر

کراچی کینٹ اسٹیشن پر پولیس گردی ؛ مسافروں کو گھیر کر بدترین تشدد 'ریلوے انتظامیہ نااہلی سے مسافر 30 گھنٹے سے روانگی کے منتظر

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper