• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

صدر مملکت کا گرین پریذیڈنسی منصوبے کے تحت بجلی، پانی اور گیس کی بچت کے اقدامات پر اظہار ِ اطمینان ‘توانائی کے مسائل اور موسمیاتی تبدیلی کے خطرناک اثرات سے نمٹنے کیلئے سب کو اپنا اپنا کردار ادا کرنا ہوگا، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 8, 2022
in پاکستان
0
صدر مملکت کا گرین پریذیڈنسی منصوبے کے تحت بجلی، پانی اور گیس کی بچت کے اقدامات پر اظہار ِ اطمینان ‘توانائی کے مسائل اور موسمیاتی تبدیلی کے خطرناک اثرات سے نمٹنے کیلئے سب کو اپنا اپنا کردار ادا کرنا ہوگا، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )صدر مملکت عارف علوی نے گرین پریذیڈنسی منصوبے کے تحت بجلی، پانی اور گیس کی بچت کے اقدامات پر اظہار ِ اطمینان کیا ہے ۔ جاری اعلامیہ کے مطابق صدر عارف علوی کی زیرصدارت ایوانِ صدر میں بجلی کی بچت کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میں صدر مملکت نے گرین پریذیڈنسی منصوبے کے تحت بجلی، پانی اور گیس کی بچت کے اقدامات پر اظہار ِ اطمینان کیا ،ایوانِ صدر نے توانائی کی مد میں گزشتہ دو سالوں میں 10 کروڑ 80لاکھ روپے کی بچت کی ۔ صدر مملکت نے کہاکہ ایوانِ صدر کا گرین منصوبہ پورے ملک کیلئے ایک بہترین مثال ہے ، ایوانِ صدر مکمل طور پر 1 میگا واٹ کے شمسی توانائی کے منصوبے پر چل رہا ہے ۔ عارف علوی نے کہاکہ ایوانِ صدر نے اپنی ضروریات پوری کرنے کے علاوہ 1 لاکھ 12 ہزار یونٹس قومی گرڈ میں دئیے ۔ صدر مملکت نے کہاکہ ایوانِ صدر نے دنیا کے پہلے آئی ایس او 50001سند شدہ صدارتی دفتر کے طور پر بین الاقوامی شناخت حاصل کی۔ صدر مملکت نے کہاکہ توانائی کے مسائل اور موسمیاتی تبدیلی کے خطرناک اثرات سے نمٹنے کیلئے سب کو اپنا اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔

صدر مملکت نے تمام گورنر ہاوسز، یونیورسٹیز اور محتسب کے دفاتر کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کیلئے عملی اقدامات کرنے پر زور دیا ۔ صدر مملکت نے کہاکہ ملک بھر کے تمام چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری بھی اپنے کاروبار اور صنعتوں کو شمسی توانائی پر منتقل کریں ، شمسی توانائی سے پیداواری لاگت کم ہوگی ، مقامی مصنوعات اور خدمات کو قومی اور بین الاقوامی منڈیوں میں مسابقتی بنایا جا سکے گا۔صدر مملکت نے کہاکہ ایوانِ صدر کے عملے کو بجلی کی بچت کے حوالے سے اپنا کردار ادا کرنے کی تعلیم دی جائے ۔ صدر مملکت نے کہاکہ ایوانِ صدر میں غیر استعمال شدہ الیکٹرانکس بند رکھنے ، اے سی 26 ڈگری پر چلانے اور پانی کی بچت کے حوالے سے مزید بہتری لائی جائیگی۔

پچھلی پوسٹ

بجلی کی قیمت میں ایک روپے 55 پیسے فی یونٹ اضافہ

اگلی پوسٹ

وزیراعظم کا برہان وانی کے یوم شہادت پر خراج عقیدت، کشمیریوں کی جراتمندانہ جدوجہد کو سلام جس قوم میں برہان وانی جیسے شیر بیٹے موجود ہوں، اسے 9 لاکھ فوج تو کیا ساری دنیا کی فوج مل کر بھی غلام نہیں بنا سکتی ، شہباز شریف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان کا برہان وانی کی قربانیوں کو خراج عقیدت

وزیراعظم کا برہان وانی کے یوم شہادت پر خراج عقیدت، کشمیریوں کی جراتمندانہ جدوجہد کو سلام جس قوم میں برہان وانی جیسے شیر بیٹے موجود ہوں، اسے 9 لاکھ فوج تو کیا ساری دنیا کی فوج مل کر بھی غلام نہیں بنا سکتی ، شہباز شریف

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper