• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

معروف افسانہ نگار شاعرہ سمین درانی نے شوہر سے جھگڑے کے بعد خود کشی کر لی ہے ،تحقیقات جاری ہے پولیس

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جولائی 8, 2022
in پاکستان
0
معروف افسانہ نگار شاعرہ سمین درانی نے شوہر سے جھگڑے کے بعد خود کشی کر لی ہے ،تحقیقات جاری ہے  پولیس
0
SHARES
36
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ملتان( سٹاف رپورٹر )
معروف افسانہ نگار شاعرہ سمین درانی نے شوہر سے جھگڑے کے بعد خود کشی کر لی ہے ،بہاولپور پولیس کے مطابق لاڑکانہ کی رہائشی 45سالہ خاتون تسنیم درانی
پراسرار طور پر ہلاک ہوگئی پولیس نے نعش قبضہ میں لیکر تفتیش شروع کردی ہے۔بتایا جاتا ہے کہ تھانہ کینٹ کے علاقہ ہاشمی گارڈن میں لاڑکانہ کی رہائشی 45سالہ تسنیم درانی نے کچھ عرصہ قبل اپنے بچوں کی صادق پبلک سکول میں تعلیم کے لیے بہاولپور میں رہائش اختیار کی ہوئی تھی۔



ذرائع کا کہنا ہے کہ 7 روز قبل تسنیم درانی کی خاوند محمد علی بھٹو کے ساتھ نامعلوم وجوہات کی بناء پر جھگڑا ہوا تھا جس پر محمد علی بھٹو لاڑکانہ سے بہاولپور آیا اور اپنے بچوں کو ہمراہ لے گیا تھا ۔تسنیم درانی گھر میں اکیلی رہ رہی تھی کہ گزشتہ روز وہ گھر میں پراسرار طور پر مردہ پائی گئی۔واقع کی اطلاع پر کینٹ پولیس بہاولپور موقع پر پہنچ گئی اور لاش قبضہ میں لیکر سردخانہ منتقل کردیا ہے ۔



ڈی پی او بہاولپور کے ترجمان عامر نزیر کا کہنا ہے کہ خاتون اپنے بستر پر مردہ حالت میں پائی گئی ہے ورثاء کو اطلاع دے دی گئی ہے ۔پولیس تمام حقائق پر تفتیش کررہی ہے پولیس ٹیم کی نگرانی اے ایس پی کینٹ سرکل خود کررہے ہیں۔پوسٹمارٹم رپورٹ آنے کے بعد حقائق منظر عام پر آجائیں گے ۔گزشتہ روز سوشل میڈیا پر معروف افسانہ نگار شاعرہ سمین درانی کی موت کی خیر بہت تیزی سے پھیلی،جس کے بعد ادبی حلقوں میں سوگ پھیل گیا

پچھلی پوسٹ

بارشوں سے کراچی ڈوب گیا،حکومتی دعوےپُھر، بلدیاتی اداروں کے اقدامات سامنے آگئے اربوں روپے کے اخراجات سوالیہ نشان بن گئے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟

اگلی پوسٹ

پاکستان ریلوے کراچی ڈویژن کی بد انتظامی ،عید پر اندرون ملک جانے والے ہزاروں مسافر” رل "گئے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان ریلوے کراچی ڈویژن کی بد انتظامی ،عید پر اندرون ملک جانے والے ہزاروں مسافر” رل "گئے

پاکستان ریلوے کراچی ڈویژن کی بد انتظامی ،عید پر اندرون ملک جانے والے ہزاروں مسافر" رل "گئے

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper