• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی گورننگ باڈی کا 29 واں اجلاس

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
October 2, 2024
in پاکستان
0
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی گورننگ باڈی کا 29 واں اجلاس
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کوئٹہ۔ (نمائندہ خصوصی ):وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی گوننگ باڈی کا 29 واں اجلاس بدھ کے روز گوادر میں منعقد ہوا ۔اجلاس میں سمارٹ پورٹ سٹی، گوادر ماسٹر پلان، گوادر سیف سٹی، انفراسٹرکچر، انوائرمنٹ سمیت مختلف ایجنڈہ پوائنٹس زیر غور آئے جبکہ جی ڈی اے کے مختصر المدتی منصوبے کامیابیاں اور وسیع المدتی حکمت عملی پر بھی غور کیا گیا،وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گودار کو عالمی معیار کا ترقی یافتہ شہر بنانے کے لئے تمام محکموں کو اشتراکی تعاون اور جامع منصوبہ بندی کے تحت آگے بڑھنا ہوگا اور ترقیاتی عمل میں مقامی آبادی کے مفادات کو مقدم رکھتے ہوئے ماسٹر پلان اور شپس بریکنگ یارڈ کی تعمیر کے منصوبوں پر ماہی گیروں اور مقامی افراد کے تحفظات دور کرنا ہوں گے،وزیر اعلٰی نے کہا کہ گودار نہ صرف بلوچستان اور پاکستان بلکہ عالمی طور پر اہمیت کا حامل شہر ہے جہاں مستقبل کی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے ایسے منصوبوں کی تشکیل ناگزیر ہے جس سے یہاں عالمی سرمایہ کاروں کے لئے سازگار ماحول میسر ہو تاہم ضروری ہے کہ ترقی کے اس عمل میں مقامی افراد کی مشاورت کو یقینی بنایا جائے وزیر اعلٰی میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ گوادر میں شہریوں کو پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے لئے پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ اور جی ڈی اے کے مابین ذمہ داریوں کا واضح تعین ہونا چاہئے کیونکہ دونوں ادارے ایک دوسرے پر انحصار کے آسرے ذمہ داری سے عہدہ براں نہیں ہوپاتے جس سے شہریوں کی مشکلات میں اضافہ ہوررہا ہے،میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی کو اپنے وسائل میں اضافہ کرتے ہوئے اپنے اخراجات خود پورے کرنے ہوں گے اس مقصد کیلئے سود مند منصوبے تشکیل دئیے اور صوبائی حکومت پر مکمل مالی انحصار کو بتدریج کم کیا جائے، وزیر اعلٰی بلوچستان نے کہا کہ گوادر میں ایسی مختلف ہاؤسنگ اسکیمات جو ڈویلپمنٹ میں ناکام رہی ہیں ان کی این او سیز منسوخ کرکے صاف شفاف عمل کے ذریعے دیگر سرمایہ کار کمپنیوں کو مدعو کیا جائےوزیر اعلٰی بلوچستان نے گوادر اسپتال میں برقی فراہمی کے لئے فیڈر کی تعمیر کے منصوبے سے متعلق کیسکو کو فزیبلٹی رپورٹ مرتب کرنے کی ہدایت کی اجلاس کے اختتام پر وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی، ایم این اے ملک شاہ گورگیج، ایم پی اے گوادر مولانا ہدایت الرحمٰن، چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان، چئیرمین گوادر پورٹ اتھارٹی میر پسند خان بلیدی نے تحصیل اورماڑہ کے سیلاب متاثرین میں امدادی چیکس بھی تقسیم کئے۔

Previous Post

لوکل گورنمنٹ میگا پروجیکٹ کے اربوں لاگت کے منصوبوں میں سنگین بدعنوانیوں کے انکشاف

Next Post

میڈیکل کے شعبے میں اے آئی کا استعمال زندگی آسان بنا سکتا ہے،ڈاکٹر افتخار احمد

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
میڈیکل کے شعبے میں اے آئی کا استعمال زندگی آسان بنا سکتا ہے،ڈاکٹر افتخار احمد

میڈیکل کے شعبے میں اے آئی کا استعمال زندگی آسان بنا سکتا ہے،ڈاکٹر افتخار احمد

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper